تمہارا تجربہ بول رہا ہے مریم نواز نے خود فرمایا کی اس نے چھ مہینے محنت کر کے باجوہ اور فیض حمید سے منایا کہ مفتاح کی چھٹی کر کے ڈالر ڈار کو ملک میں آنے دیا جائے تاکہ وہ اس کے داماد کی مشینری اسمگل کر کے لانے کا بندوبست کیا جاسکے۔ان چھ مہینوں کی محنت میں گیراج کے نظاروں کے تصور ذہن میں لئے کتنے...