شہباز شریف صاحب آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ آپ نے دو دہائیوں سے زیادہ اس پاکستان کو بہت لوٹا ہے اب کچھ خیال کریں اور اپنے اور اپنے وزرا کے خرچے کم کریں چند دن پہلے آپ نے بیرون ملک سے وزیراعظم ہاؤس کے لیئے چھ کرسیاں منگوائی جن پر فی کرسی سات لاکھ قیمت شو کر کے خزانے پر ہاتھ صاف کیا گیا کچھ شرم کریں