Search results

  1. D

    قادیانیت نوازی

    یہ کیا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ؟؟؟ پہلے ن لیگ کے دور میں آیئن میں موجود ختمِ نبوت کی شق کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ۔ شدید عوامی دباؤ کی وجہ سے واپس لی گئی ۔ اس وقت کے دھرنے پر سب سے زیادہ تکلیف بھی اسی قاضی کو ہوئی تھی ۔ آج پھر ایک انتہائی غیر شرعی اور غیر آئینی فیصلے کے ذریعے اسی قاضی نے...
  2. D

    منظر نامہ

    سبز باغ مت دیکھیں ۔ زمین سے تیل اور معدنیات نہيں نکلنے والے ۔ بیرونی سرمایہ کاری بھول جائیں ۔ البتہ عوام کا جوس اور جلوس نکلنے والے ہیں ۔Buckle up.,.have your seat belts on.,. it is gonna be a very rough, bumpy and a wild ride.
  3. D

    لمبر ون اور گلی محلے کے کن ٹٹے

    یہ خود ساختہ جعلی لمبر ون کتنے قابل ہیں یہ تو سب لوگوں نے بخوبی دیکھ لیا ہے ۔ ایک گلی محلے کا کن ٹٹا بھی معاملات کو بہتر طور پر ہینڈل کر سکتا ہے ۔ ان کی رپورٹس ' معاملات کی سمجھ اور پروفیشنلزم 1971 سے ہوتے ہوئے ایسا سامنے آیا کہ پوری قوم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور سکتے میں ہیں کہ وہ ان...
  4. D

    معصوم میمنا

    پاکستان بنانے کا مقصد روس' چین اور انڈیا کو کنٹین کر کے اس خطے میں طاقت کا توازن برطانیہ اور امریکہ کے حق میں قائم رکھنا تھا ۔ اسی لیے پاکستانی فوج کے ذریعے اسے اپنے بلاک میں رکھنے کیلئے معاشی طور پر خود مختار نہیں ہونے دیا گیا ۔ جب بھی کسی نے یہ حصار توڑنے کی کوشش کی اسے نشان عبرت بنا دیاگیا...
  5. D

    کیا کھویا کیا پایا ؟؟؟

    انتخابات کے دو خوفناک نتائج ڈفرز نے اپنے دو سو سالہ اثاثے یعنی الیکٹیبلز کو خرچ کر دیا مکمل طور پر اور یوں اپنی طاقت کھو بیٹھے ۔ اب جس نے سیاست کرنی ہے اسے فوج سے اتنا ہی دور رہنا ہے جتنا کہ پٹرول کو آگ سے ۔ دوسرا امریکہ اور برطانیہ نے اپنے اثاثے یعنی ڈفرز کو مکمل خرچ کر دیا ۔ اب یہ مکمل...
  6. D

    فرعون

    سوچو جب ایک بےوقعت کٹھ پتلی وزیراعظم بننے کیلئے اتنے پاپڑ بیلے جاتے ہیں ایمانیات اور اخلاقیات کو روندا جاتا ہے تو جو اصل عہدہ ہے طاقت ' اختیار اور اقتدار کا سرچشمہ یعنی آرمی چیف ۔۔۔۔ اس کیلئے کوئی کیا کچھ کر سکتا ہے ۔۔۔ پچیس کروڑ عوام ' یہ ملک اور اس کے تمام تر وسائل سب کو داؤ پر لگایا جا سکتا...
  7. D

    جمہوریت بمقابلہ آمریت

    جمہوریت vs آمریت اگر ہم انسانی تاریخ کا جائزہ لیں تو ایک بات بخوبی سمجھ آتی ہے کہ جمہوریت اور انسانی ترقی ہمیشہ لازم وملزوم رہے ہیں ۔ انتہائی ذہین اور جینئس لوگوں کی بہت ہی کم تعداد ہوتی ہے جو ملک و قوم کو اٹھا سکتے ہیں یوں کہہ لیں کوئی دس لاکھ میں زیادہ سے زیادہ ایک ۔ لیکن ان کے ساتھ مسئلہ یہ...
  8. D

    بیانیے کا دھوکہ

    بیانیے کا دھوکہ اپنی اہمیت پیدا کرنے کے چکر میں آج تک یہ sepoys خوف کا ہتھیار استعمال کر کے احمق بناتے رہے کہ بس انڈیا کسی بھی وقت آپکو ہڑپ کر سکتا ہے ۔ آپکا وجود سخت خطرے میں ہے ۔ ان سے کبھی کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ بھائی صاحب اگر ایسا کچھ تھا تو 1971 پورے مشرقی پاکستان پر قبضہ کر کے ' 93000...
  9. D

    سانحہ مشرقی پاکستان سے کیا سیکھا ؟؟؟

    1971 کے سانحہ سے کیا سیکھا؟؟؟ 1:-اپنے شہریوں کی لتر پریڈ ' قتل و غارت اور خواتین کی اجتماعی آبرو ریزی جتنی مرضی کرو ۔۔ لیکن ۔۔ امریکہ اور انڈیا سے تعلقات اچھے رکھو تاکہ کو ئی انکی مدد کو نہ آئے اور آپکی پتلونیں نہ اتارے ۔ 2:- صاف اور شفاف انتخابات سے ملک ٹوٹ جاتا ہے ۔ 3:- شراب' شباب اور لوٹ مار...
  10. D

    ماضی میں ہم سے بھی کچھ غلطیاں ہوئی ہیں

    ماضی کی کچھ غلطیاں حیرت ہوتی ہے جب کمپنی بہادر ہر دس سال بعد بڑی معصومیت سے یہ کہہ کر ہر جرم سے خود کو بری کر لیتے ہیں کہ "ماضی میں ہم سے بھی کچھ غلطیاں ہوئی ہیں ۔" درحقیقت ہر غلطی اصل میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جرم تھا جو قانونی طور پر غداری کے زمرے آتی ہے اور جس کی سزا موت ہے ۔ ۱: قائد...
  11. D

    ذمہ داران سانحہ APS

    APS سانحہ چھ دہشتگرد پشاور چھاؤنی کے اندر انتہائی سیکیورٹی کے زیر تحت واقع آرمی پبلک سکول میں داخل ہوئے اور سات گھنٹے ' جی ہاں ' سات گھنٹے تک بچوں کو گولیاں مارتے رہے اور بہادر sepoys اندر جانے کی جرات نہیں کر سکے ۔ دوسرے ہی دن تحریک طالبان کا وڈیو میسج آگیا اور ذمہ داری قبول کی ۔ لمبر ون کے...
  12. D

    غدار vs محب وطن

    از فہرست غداران وطن محترمہ فاطمہ جناح ' حسین شہید سہروردی ' ذوالفقار بھٹو اور عمران خان سمیت تمام وزراء اعظم۔ فیض احمد فیض' حبیب جالب اور احمد فراز سمیت کم و بیش تمام قومی شعراء اور دانشور ۔ ارشد شریف ' عمران ریاض اور حامد میر سمیت بیشتر صحافی ۔ از فہرست محبانِ وطن میر جعفر کا پڑ پوتا مرزا...
  13. D

    قابل غور

    1970 میں جب جنرل ضیاءالحق بریگیڈیئر کے طور پر اردن میں تعینات تھا تو اردن کی فوج کو کمانڈ کرتے ہوئے یاسر عرفات کی PLO پر حملہ کر کے بیس ہزار فلسطینیوں کو شہید کر دیا ۔ اور پھر غزوۂ ہند کی بات کرتے ہیں ۔ یہ فقط sepoys ہیں اور آج بھی برطانیہ کے اتنے ہی تابعدار ' وفادار اور دمدار ہیں ۔ ڈالرز اور...