وہ جیت چکا ہے۔
تم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ختم کی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا
تم نے اوورسیز کے کروڑ ووٹ ختم کر دیے، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا
تم نے اس کے بڑے راہنماؤں سے جبری پریس کانفرنسز کروا کر پارٹی چھڑوا دی، اس نے کہا میں لڑوں گا اور جیتوں گا
تم نے اس کی پارٹی کے اندر سے...