پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب میں ایک بڑا دھچکا لگنے کی خبریں گردش کرنا شروع ہوگئی ہیں، کہا جارہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نے علیحدہ پارٹی بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔
خبررساں ادارے سماء نیوز کی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں حکمران جماعت پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے...
تحریک انصاف نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف ان کی جانب سے توہین مذہب کو بنیاد بنا کر عمران خان کے خلاف شروع کی گئی سوشل میڈیا مہم پر قانونی کارروائی کرے گی۔
پارٹی کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر ان کی جان کو...
پنجاب حکومت نے 25 مئی کو پی ٹی آئی لانگ مارچ پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ اعلان پنجاب کےوزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت 25 مئی کو پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن اور تشدد کی تحقیقات کیلئے...
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کو ملتوی کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا ماہر قانون بابر اعوان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا،جس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی۔
بابر اعوان...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگوانے کیلئےشواہد اکھٹے کرنا شروع کردیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خبررساں ادارے دی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے اس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے،...
بین الاقوامی خبررساں ادارے الجزیرہ سے منسلک صحافیوں نے پاکستان کے میمکری آرٹسٹ شفاعت علی کی جانب سے عمران خان کیلئے لابنگ کے الزامات پر سخت جواب دیدیے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی صحافی جمال خان نے شفاعت علی کی جانب سے عائد الزامات پر الجزیرہ کے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئےسوال پوچھا جس کے جواب...
شدت پسندوں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن نرگس بلوچ جاں بحق ہوگئی ہیں۔
خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کا واقعہ کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب پیش آیا ، نامعلوم افراد انےپی ٹی آئی کی سرگرم کارکن نرگس بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر...
پاک فوج کے شہداء کے خلاف لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد مذموم سوشل میڈیا مہم تحریک انصاف اور بھارت کا مشترکہ منصوبہ تھا، شہباز گل کا بیان پاک فوج کے شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم کا رخ بدلنے کیلئے لایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے خلاف...
پاکستان تحریک انصاف کے سب سے قریب سمجھے جانے والے ٹی وی چینل اےآروائی نیوز کی 'نیوٹرل' ہونے کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال اورموجودہ اتحادی حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کے شدید مخالف سمجھے جانے والے خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے'نیوٹرل' ہونے کی قیاس آرائیاں ہونے...
یوم آزادی پر تحریک انصاف کا بڑا جلسہ،صحافیوں کا سوشل میڈیا پر ردعمل
تیرہ اگست کی رات لاہور میں عمران خان نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا، بڑی تعداد میں عوام جلسہ گاہ پہنچے، سوشل میڈیا پر صحافی عمران خان کے حق میں بول اٹھے۔
عمران ریاض خان نے لکھا کہ اس سے دگنے لوگ میں نے خود باہر چاروں طرف دیکھے...
فوری طور پر انتخابات کروا دیئے جائیں تو پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن بہت مضبوط ہے، اسی لیے موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ انتخابات کو زیادہ سے زیادہ لٹکایا جائے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں 'ایک سوال کہ "حکومت کی پوزیشن اس وقت خاصی بہتر ہے، معیشت میں بھی...
پاکستان تحریک انصاف کے پاس ہر شہر، ہر گاؤں اور قصبے میں سٹریٹ پاور موجود ہے۔ اتحادی حکومت کو پاکستان تحریک انصاف کے الٹی میٹم کو سنجیدہ لینا چاہیے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں اس سوال پر کہ "پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا ایک ماہ کا الٹی میٹم دے...
ماہر قانون شاہ خاور نے الیکشن کمیشن پاکستان کے فیصلے کے نتیجے میں عمران خان اور پی ٹی آئی کو درپیش ممکنہ مشکلات کے حوالے سے بتایا کہ ان پر آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق نہیں ہوتا۔
تجزیہ کار شاہ خاور نے کہا حکومت نے عمران خان کے خلاف ڈیکلئریشن فائل کرنے میں تھوڑی عجلت سے کام نہیں لینا چاہیے کیونکہ...
پچیس مئی کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور پولیس پر تشدد کرنے کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے بیس رہنماؤں کی تمام مقدمات سے دہشت گردی کی دفعات ختم کر دیں
پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات سے دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے ختم کردی ہیں،تھانہ گلبرگ ،بھاٹی گیٹ ،تھانہ...
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب کی 22 رکنی کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ کر لیا اور مؤقف اختیار کیا کہ وہ صدر مملکت عارف علوی اور عمرچیمہ والی روش اختیار نہیں کریں گے۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے مسلم لیگ (ق) اور پی ٹی آئی کی مشترکہ کابینہ سے کل حلف لیا جائے گا۔ گورنر...
سابق وزیر داخلہ شیخ کہتے ہیں کہ حکومتی اتحاد مسائل حل کرسکتا ہے نہ الیکشن کرانے کے قابل ہے،تیرہ جماعتی اتحاد نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو ہدف بنا رکھا ہے،100 پریس کانفرنسوں کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی اتحاد عمران خان کو نااہل کرنا چاہتا ہے، الیکشن...
پی ڈی ایم اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی اتحاد کو جارحانہ انداز سیاست اپنانے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس میں نواز شریف نے شرکا کو اس حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کیں۔
نجی چینل اے آر وائے کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف نے شرکا کو ہدایت کرتے...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ملزم نہیں بلکہ مجرم ہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے بعد وہ صادق و امین نہیں رہے۔
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے کہ...
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف اتحادی حکومت نے کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوا ۔
تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث عمران خان اور ان کے دیگر...
وفاقی کابینہ نے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر ممنوعی فنڈنگ ثابت ہونے پر سیاسی جماعت پر پابندی سمیت دیگر آپشنز پر غور شروع کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر ممنوعی فنڈنگ ثابت ہونے پر سیاسی جماعت پر پابندی...