ڈی جی آئی ایس پی آر

  1. Rana Asim

    فرد پر تنقید ادارےپر تنقیدنہیں:آئی ایس پی آرکی پریس ریلیز پراسدعمر کا ردعمل

    عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے اور اس کے بعد کی صورتحال پر آئی ایس پی آر نے ایک واضح مؤقف اپناتے ہوئے پریس ریلیز جاری کی جس پر ردعمل میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، کسی فرد پر تنقید ادارے پر تنقید ہرگز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل...
  2. Rana Asim

    پانچ سو گنا زیادہ بارشوں کے باعث تباہی ہوئی : وفاقی وزیر احسن اقبال

    نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سنٹر کا پہلا اجلاس ہوا تو وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین این ڈی ایم اے اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس سال 500 گنا زیادہ بارشیں ہوئی ہیں۔ وفاقی حکومت نے ممکنہ سیلاب کے خطرے سے متعلق کوئی تیاری نہ کی تو اس پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے...
  3. Muhammad Awais Malik

    تحقیقات کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں،سازش نہیں ہوئی یہ عسکری قیادت کی رائےہے

    پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بیرونی سازش کے بیانیہ کو مسترد کیے جانے کو ان کی" رائے" قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کامران شاہد کو خصوصی...
  4. S

    الیکشن نہ کرائے گئے تو ملک میں سری لنکا جیسے حالات ہوسکتے ہیں:شیخ رشید

    راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان فوج کی اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے،چھٹی مرتبہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول کو ایک وزیر مارشل لا کی دھمکی دیتا ہے جو ایک بھونڈا مذاق ہے،ایک ہی حل ہے عبوری...
  5. S

    ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو سراہنے والے احسن اقبال ماضی میں کیاکہتے تھے؟

    رہنما ن لیگ احسن اقبال نے گزشتہ روز ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس کو سراہا اور کہا کہ کل ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ نئی حکومت آتے ہی ڈالر کی قیمت نیچے آنا شروع ہوگئی ہے اور اسٹاک ایکسچینج اوپر جارہی ہے۔ سوشل میڈیا صارف نے معیشت پر بات کرنے پراحسن اقبال کو ماضی کی پریس کانفرنس پر ان کا...
  6. Muhammad Awais Malik

    ڈیل کی باتیں غلط نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آراور کچھ نہیں کہہ سکتےتھے،حبیب اکرم

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل کی باتیں غلط نہیں ہیں، ڈیل یا سازش ہورہی ہے تاہم ابھی یہ فائنل نہیں ہوئی۔ دنیا نیوز کے پروگرام "اختلافی نوٹ" میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سے ڈیل سے متعلق جو سوال ہوا اس بارے میں ان کا یہی جواب ہونا چاہیے تھا...
  7. Muhammad Awais Malik

    ہماری ڈیل صرف عوام کے ساتھ ہے،احسن اقبال ڈی جی آئی ایس پی آر کے شکر گزار

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہماری ڈیل صرف عوام کے ساتھ ہے، وضاحت کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ احسن اقبال نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن) ڈیل کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور...
  8. Muhammad Awais Malik

    سول ملٹری تعلقات میں اختلافات کی خبروں پر ڈی جی آئی ایس پی آر کاردعمل

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سول ملٹری تعلقات میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ ہر روز شام کو ٹی وی پروگرامز میں کہا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے یہ کردیا وہ کردیا، سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسئلہ نہیں...
  9. S

    پاک فوج قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کردار ادا کرے گی،آئی ایس پی آر

    پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کردار ادا کرے گی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابرافتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی قومی سلامتی پالیسی کا...