&#1705&#1746

  1. fahid_asif

    مونس الہیٰ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے ظفر ق&#1

    سیشن جج لاہور نے مونس الہیٰ کے کیس کی دوبارہ تفتیش کرنے کے لیے ظفر قریشی کی درخواست منظور کرلی،ظفر قریشی اب نئے سرے سے این آئی سی ایل فراڈ میں مونس الہی کے کیس کی تفتیش کر کے چالان دوبارہ عدالت میں پیش کریں گئے ۔ ویسے تو آج کی عدالتی کاروائی کے ایجنڈے پر مونس الہیٰ کی بریت سے متعلق...
  2. Narcissist

    میری مٹی کے عظیم سپوتو ں کے نام

    میری مٹی کے عظیم سپوتو ں کے نام ۔ میں تمھیں سلام پیش کرتا ہوں ۔ میں سوچتا ہوں ۔۔۔ کل کلاں کو اگر کسی تاریخ دان کو پاکستان کے دو عظیم سپوتوں کی عظمت کا فیصلہ کرنا پڑھ گیا تو اس کو تو بڑی مشکل کا سامنا ہو گا۔ کیونکہ قوم انکی مادر وطن کے لئے بیش قدر قربانیوں کا کئی جنموں احسان نہیں اتار پائے...
  3. Narcissist

    تانگہ پارٹیاں ، آبپارہ کے فرشتے اور الیکش&a

    تانگہ پارٹیاں ، آبپارہ کے فرشتے اور الیکشن کا موسم ۔ اگر آپ اپنا شمار اہل دل میں کرتے ہیں اور گاہے با گاہے آپکو اپنی دلپشوری واسطےادھر ادھر دشت نوردی بھی کرنی پڑتی ہے ۔ تو حاضر خدمت ہے پاکستان کی سیاست؛ آپ کو غالباً دلپشوری کیلئے اس سے زیادہ رنگین ،الجھا ہوا ، سدا بہار ساماں کہاں سے...
  4. A

    بھارت کے لیے 15 اگست کا تحفہ 130 سے زاید ویب سائٹ&#1

    A gift for India on Indian Independence day from hackers, who hacked more than 130 Indian official websites of Govt. Educational & Research departments. A Message is published on these websites that these are hacked for TO Observe Black Day with the people of Indian occupied Kashmir on 15th...
  5. maksyed

    اس یوم آزادی پر صرف ایک دعا پاکستان کے لئیے

    اس یوم آزادی پر صرف ایک دعا پاکستان کے لئیے ہو سکے تو آپ بھی میرے ساتھ صرف اتنی دعا کریں کہ الله پاک اِس قوم کو وہی بصیرت عطا فرمائے ، جسکا مظاہرہ آزادی سے قبل اِس قوم نے قائد اعظم کی قیادت میں انگریزوں اور ہندﺅوں کے خلاف جدوجہد ِ آزادی کے دوران کیا تھا۔ واسلام ایک دردمند پاکستانی۔ حر ف د عا...
  6. w-a-n-t-e-d-

    یہ سچ ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے

    یہ سچ ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے .......
  7. SaadKnight

    نا خواندہ الجزائری خاتون نے قطن کے ٥ مخطو ط&#1

  8. Narcissist

    !!! تحریک انصاف کے انقلابی گنڈے اور کالم نگا

    !!! تحریک انصاف کے انقلابی غنڈے اور کالم نگار صاحبان پاکستان میں حالیہ دنوں، یہ ایک نیا رواج شروع ہوا ہے، میں یہاں خاص طور پر اس سیاسی پارٹی کا ذکر کر رہا ہوں جس کی کل متاع و دولت اور دکان داری صرف انٹرنیٹ کی چند ویب سائیٹ پر مخالف سیاسی پارٹیوں کو گالی گلوچم کرنے اور ٹیلی ویژن کے لا...
  9. QaiserMirza

    سحری کے دوران ڈرون حملہ - ٢٥ شہید

  10. maksyed

    زندگی کے امتحان بھی تو ایسے ہی ہوتے ہیں

    زندگی کے امتحان بھی تو ایسے ہی ہوتے ہیں محمد سلیم کسی سکول میں ایک استاد ہوتا تھا۔ بہت ہی لائق اور محنتی، پڑھانے کو فرض سمجھنے اور پڑھائی کے پیشے کا حق ادا کرنے والا۔ ایک بار سہ ماہی امتحانات کے دن قریب آنے پر اُسے امتحان لینے کا ایک نیا طریقہ سوجھا۔ روایتی تحریری یا زبانی امتحانات جیسے...
  11. QaiserMirza

    یہ ہے تہذیب یافتہ ، ترقی یافتہ قوم کے سپوت

    ?? ?? ????? ????? ? ???? ????? ??? ?? ???? ????? ??? ?? ?? ?? ???? ???? ?????? ?? ?? ?? ?? ?????
  12. Narcissist

    ممبئی حملوں کے بعد سنکیانگ حملے۔ چین کی ان

    ممبئی حملوں کے بعد سنکیانگ حملے۔ چین کی انگلیاں پاکستان کی جانب پاکستان کے ہمسایہ مما لک کو پچھلے تین عشروں سے انکے اندرونی حالات میں غیر معمولی مداخلت کا پاکستان کی جانب سے شدید خطرہ رہا ہے، اور وہ ممالک بھی اپنے شکوے اور خدشات کا کھلے بندوں الزام پاکستان کے سر ڈھالتے نظر آتے ہیں۔ افغا...
  13. J

    Hassan Nisar's Article نیل کے ساحل سے لیکر تابخا کے کاشغر

    http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=08...mages/3211.gif
  14. S

    اللہ کے نیک بندے

    اللہ کے نیک بندے وہ نہی ھیں۔ جو دنیا سے الگ تھلگ ھوکر عبادت میں مصروف رہتے ھیں۔ اور اسطرح عبادت میں محو ھوتے ھیں کہ اپنے ازدواجی حقوق بھی پورے نہی کرتے۔ حتی کہ اولاد تک کا علم نہی ھوتا۔کہ وہ کس حال م؛ں ھیں۔لیکن باور یہ کراتے ھیں کہ ھم نے اللہ سے لو لگائی ھوئی ھے۔ ھم سے بڑا پرہیزگار کوئی نہی۔ یہ...
  15. C

    پاکستانی بنک کی فیاضی، بھارتی شہریوں کے ق&#158

    Ramadan Package for Indians from UBL :-) اسلام آباد (رؤف کلاسرا) پاکستان کے یونائیڈ بنک لمٹیڈ جس میں حکومت پاکستان کے تیس فیصد شئیر ہیں، نے خاموشی سے تین سو غیر ملکیوں کے ذمہ تقریبا 1.5 ارب روپے کا واجب الادا قرضہ معاف کر دیا ہے جن میں خاصی تعداد بھارتی کاروباری شخصیات اور شہریوں کی ہے جو...
  16. A

    INQALAB KE FASAL PAKNAY KEY DIN - Nice Article by Orya Maqbool Jan

  17. maksyed

    آصف زرداری کے شکار

    آصف زرداری کے شکار ظہیر احمد ​ آصف علی زرداری کو ان کے بڑے ناقدین بھی اس حوالے سے داد دینے پرمجبورہوگئے ہیں کہ انہوں نے سیاست کا ماہرشکاری ہونے کا ثبوت دیاہے۔ جب نواز لیگ اور ایم کیو ایم دونوں ایک ساتھ نشانے پرآئے تو انہوں نے صرف ایک فائرمیں دونوں کو چت کردیا۔ یہ بہترین ٹائمنگ کے ساتھ مفاہمت...
  18. Geek

    ایکسپلورر کے صارفین کا آئی کیو کم

    ایک تحقیق کے مطابق انٹرنیٹ ایکسپلورر ویب براؤزر استعمال کرنے والے افراد کا آئی کیو دیگر براؤزر استعمال کرنے والے افراد کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔اپٹی کوئنٹ نامی فرم کی جانب سے کی گئی تحقیق میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کا ایک آئی کیو ٹیسٹ لیا گیا جس کے نتائج کو ان کی ویب براؤزر پسند سے...
  19. QaiserMirza

    ہم نے تو جانوروں کے منہ سے بھی نوالہ چھین لی&#

  20. U

    Obama Wishes 'Ramadan Kareem' to Muslims

    Fawad Digital Outreach Team US State Department صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام رمضان کے آغاز پر مشل اور ميں، امريکہ اور دنيا بھر ميں مسلمان آباديوں کو اپنی نيک خواہشات بھيجتے ہیں۔ رمضان ايک پرمسرت موقع ہے جس کا ہر جگہ مسلمان مہينوں انتظار کرتے ہيں۔ خاندان اور کميونٹی کے لوگ...