&#1705&#1746

  1. maksyed

    ملتا ھے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دیکھ

    اللہ کے حضور میں سر کو جھکا کے دیکھ ملتا ھے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دیکھ اللہ کے حضور میں سر کو جھکا کے دیکھ ملتا ھے کیا نماز میں سجدے میں جا کے دیکھ No excuses in any condition.... Are we using or abusing our Blessings....?
  2. haqiqat

    Make Ramzan Productive Not An Eating Contest - Must see, Must share!

  3. moazzamniaz

    قاضی حسین احمد کے لئے اورنگزیب عالمگیر کا &#16

    قاضی حسین احمد کے لئے اورنگزیب عالمگیر کا پیغام Published on 29. Jul, 2011 رؤف کلاسرا قاضی حسین احمد کے اسلام آباد میں واقع گھر پر ملک کے موجودہ مسائل کا حل ڈھونڈنے کے نام پر ہونے والے دانشوروں اور فوجی مبصرین کے اجتماع کی خبریں پڑھ کر مجھے 2003ء کا ایک دن یاد آگیا جب قومی اسمبلی میں...
  4. L

    بیس فیصد پاکستان چھوڑنے کے خواہشمند

    پاکستانی فوج ایک واحد ادارہ ہے جس پر اسّی فیصد عوام نے اعتماد برقرار رکھا ہوا ہے: سروے ایک تازہ سروے کے مطابق پاکستان میں تقریباً بیس فیصد شہری ملک چھوڑنے کے خواہشمند ہیں۔ابو ظہبی میں قائم گیلپ تنظیم کی جانب سے یہ سروے مئی دو ہزار گیارہ میں کیاگیا۔ اس سے قبل سنہ دو ہزار آٹھ میں صرف چھ فیصد...
  5. moazzamniaz

    .برطانیہ جانے کے خواہش مند نوجوانوں سے

  6. Mohaqqiq

    پاکستانی قوم کو یہودیوں کے اس داماد سے محت

    تمام ااحباب ضبط و تحمل سے حق اور سچ کو پرکھیں الطاف حسین اور عمران خان کی سوچ ایک جیسی ہے اس میں کوئی شک نہیں ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ الطاف حسین پاکستان کا کھلا دشمن ہے اور عمران خان سلو پوائژن کے طور پر حب الوطنی اور اسلام پسندی کا لبادہ اوڑھ کر شور مچارہا ہے پاکستان میں کوئی مخلص...
  7. w-a-n-t-e-d-

    جہاد سے امریکہ کے سرمایہ دارانہ نظام کا خا&#15

    جہاد سے امریکہ کے سرمایہ دارانہ نظام کا خا&amp شیخ رحمۃاللہ کا ہدف! جہاد سے امریکہ کے سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم شیخ ؒ کا ہدف! جہاد سے امریکہ کے سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ سید عمیر سلیمان ۱۹۸۹ء میں سویت یونین کی افواج افغانستان سے پسپا ہوکرنکل گئیں۔۔۔۔۔یہ...
  8. jhootaylog

    پیس ڈرائیو کے نام سے کراچی میں امن و امان کی &

    پیس ڈرائیو کے نام سے کراچی میں امن و امان کی مہم شروع کر رہے ہیں پیس ڈرائیو مہم میں میڈیا کا کردار اہم ہوگا مہم کا مقصد بھائیچارے کو فروغ دینا ہے کراچی کے تمام اسٹیک ہولڈرز مہم کا حصہ ہونگے صدر کی پاکستان کی خواہش ہے کے کراچی کو اس کی اصل شکل میں لایا جائے: وزیر اطلاعات سندھ۔ Source: PTV...
  9. atensari

    جنگ پیٹرول کے سپاہی جانے لگے - Azeem Sarwar

  10. jhootaylog

    Alliance with Zardari possible but not with Nawaz - Imran Khan

    خبریں سندے میگزیں-24 جولائی-2011 خبریں : آپ کو اگر زندگی میں کبھی میاںنواز شریف یا آصف زرداری سے اتحاد کرنا پڑا تو کس کے ساتھ کریں گے ؟ عمران خان : اگر دونوں اپنے اثاثے ڈکلیئرکردیتے ہیں اور کہتے کہ ہم اتنے پیسے واپس کردیں پھر بھی آصف زرداری سے زیادہ امکان ہے کیونکہ میاں نواز شریف نسبت اپنی...
  11. maksyed

    !گورنرز سٹیٹ بنک کے استعفے

    !گورنرز سٹیٹ بنک کے استعفے سعید آسی جب سٹیٹ بنک کی ہر سہ ماہی مانیٹری پالیسی میں افراط زر کے جستیں بھرنے اور مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کی تصویر دکھائی جا رہی ہو اور اس کے ساتھ ہی گورنر سٹیٹ بنک کی جانب سے پورا حساب کتاب رکھتے ہوئے اس خرابی کا ملبہ حکمرانوں پر ڈال کر قوم کو باور کرایا جا رہا...
  12. abbasiali

    تین سوالوں کے جواب دیں

  13. QaiserMirza

    آج کے حالات میں کیا ہم اپنے آپ کو اب بھی مسلم&

    ?? ?? ????? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ?????? ???? ???
  14. S

    یا اللہ ہمیں معاف فرما. اس نفاق کے روگ سے

    یا اللہ ہمیں معاف فرما.ہمیں اس نفاق کے روگ سے نجات دلا دے. جو غلطی ہمارے بڑوں سے ہوئی اس کے عذاب سے ہمیں دور فرما.ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں. تیرے علاوہ ہمارا مدد گار کوئی نہیں. جس کی بربادی کا فیصلہ آپ نے کرلیا اسے کوئی ٹال نہیں سکتا اور جس کو آپ کی رحمت اپنے آغوش میں...
  15. w-a-n-t-e-d-

    بحرین: تہران کے لئے جاسوسی، 02 ایرانیوں اور ب&

    بحرین: تہران کے لئے جاسوسی، 02 ایرانیوں اور بحرینی شہری کو 10 سال قید بحرین کی سپریم فوجداری عدالت نے ایک بحرینی شہری کو اس کی موجودگی جبکہ دو دوسرے ملزموں کو ان کی غیر موجودگی میں دس سال قید اور دس دس ہزار بحرینی دینار جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ ان پر دوسرے ملک، یعنی ایران، کے لئے جاسوسی کرنے...
  16. US CENTCOM

    طالبان کے حملے اور معصوم لوگوں کا قتل

    طالبان کے اعمال اور ان کی سچائی ہی ان کے دعووں کی تردید کرتی ہے۔ وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ جان بوجھ کر وہ عام شہریوں پر حملہ نہیں کرتے لیکن در حقیقت ہم اکثر شہریوں پر ان کے حملے اور قتل و غارت کے واقعات دیکھتے اور سنتے ہیں۔ مثلاً موسم بہار کی جنگوں کے دوران طالبان نے شہریوں کو نشانہ نا بنانے...
  17. abbasiali

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بیان موت کے بارے می&#

  18. PkRevolution

    سُنو! جو اللہ کے دوست ہیں ان کے لیے کسی خوف ا&

    Those who believed and used to fear Allh For them are glad tidings in the world and Hereafter
  19. J

    US Embassy holds homosexual's ceremony in Islamabad - WTH, don't they know its not acceptable here?

    US Embassy holds gay, lesbian ceremony in Islamabad Sunday July 03, 2011 (1304 PST) ISLAMABAD: The US Embassy has arranged the first ever gay, lesbians and transgender pride celebration ceremony in Islamabad and assured its participants that Washington would continue to support their cause...
  20. Z

    آپ متحدہ کے کیوں مخالف ہیں؟؟؟

    جب سے یہ جماعت قایم ہوئی ہے - کراچی کے اردو بولنے والوں پر ہی مصیبت ائی ہوئی ہے- ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد ضرور متاثر ہوا ہے - اس فورم کے جتنے بھی پنجابی/پٹھان /یا کسی اور قوم کے لوگ ہیں -اپنے ایمان سے بتائیں انکا کیا نقصان ہوا ہے اس جماعت سے-؟ پنجابی کا مسلہ یہ ہے کہ تعصب انکے نطفے میں شامل...