آٹا بحران

  1. Rana Asim

    آٹا بحران: آٹا مزید مہنگا ہونے کی وجہ سے عوام ٹوٹا چاول کھانے پر مجبور

    سیلاب سے گندم کی فصل خراب ہوجانے اور بروقت درآمدات نہ ہونے کے باعث گندم ذخائر میں کمی آنے کے باعث آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ آٹے کے ایک تھیلے کے لیے عوام کی طویل قطاریں لگ رہی ہیں، آٹے کی قیمت کو بھی ڈالر، سونے اور پیاز کی طرح پر لگ گئے ہیں۔ یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کے لیے اپنے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    آٹے کابحران، قیمت میں بڑا اضافہ،20 کلو کا تھیلا 2300 روپے تک جا پہنچا

    مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ ملک کے مختلف علاقوں میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2300 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر آگئی۔ شدید بارشوں اور سیلاب سے...
  3. S

    گندم کی قلت، کراچی میں آٹا 100 روپے کلو ہوگیا

    سندھ بھر میں گندم کی قلت نے عوام کی مشکلات مزید بڑھادیں، گندم کی کمی کے باعث کراچی میں آٹے کی قیمت سو روپے کلو تک پہنچ گئی،کراچی کی فلور ملوں میں 30 فیصد پیداوار ی عمل کم ہوگیا ہے۔ گندم نایاب ہوئی تو کراچی میں آٹے کا شدید بحران پیدا جائے گا،اس سلسلے میں پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہنگامی...
  4. Rana Asim

    فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال،پنجاب اور وفاق میں آٹے کےبحران کاخدشہ

    فلار ملز ایسوسی ایشن کا دعویٰ ہے کہ محکمہ خوراک نے گندم کی فراہمی روک دی ہے جس پر ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا ارادہ ہے تاہم اس سے راولپنڈی اور اسلام آباد میں آٹے کا بحران شروع ہو چکا ہے جس کا پورے صوبہ پنجاب میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ فلار ملزایسوسی ایشن نے پیرکو راولپنڈی اوراسلام آباد میں جبکہ منگل...