ایف آئی اے

  1. Muhammad Awais Malik

    کشتی الٹنے سے چند گھنٹے پہلے دو افراد بھوک سے مرگئے، دلخراش روداد

    یونان کشتی حادثے نے کئی گھر اجاڑیں، والدین اپنے بیٹوں سے جدا ہوگئے، اس دلخراش واقعے کی کئی اداس داستانیں موجود ہیں، وہ مایوسی کے عالم میں فوم والے جوتوں اور لکڑی کے ایک ایسے ٹکڑے کے ساتھ تیر رہا تھا جو اس کے سہارے کا واحد راستہ تھا، اس دوران بحریہ کے جہاز پر سوار افراد انہیں ڈوبتے ہوئے دیکھ تو...
  2. Muhammad Awais Malik

    اسرائیل جانیوالے گرفتار 5 پاکستانیوں کے رشتہ دار بھی وہاں موجود ؟

    گرفتار 5 پاکستانیوں کے رشتہ دار بھی اسرائیل میں موجود گرفتار 5 پاکستانیوں کے رشتہ دار بھی اسرائیل میں موجود ہیں، اسرائیل جانے کی پاداش میں زیر تفتیش پانچ پاکستانیوں کے حوالے سے معلوم ہوا ہے اسرائیل میں اُن کے قریبی رشتہ دار موجود ہیں، اور انہوں نے تفتیش کاروں کو بتایا ہے انہوں نے اسرائیل میں...
  3. Rana Asim

    توشہ خانہ:مریم نواز سے متعلق ٹوئٹ پر ایف آئی اے نے فواد چودھری کو طلب کرلیا

    ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ٹوئٹ پر انکوائری کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے فواد چوہدری کو 17 مارچ کو طلب...
  4. Rana Asim

    عدالت نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کو ایف آئی اے کے اختیار سےتجاوز قرار دے دیا

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کے اندراج کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا مہم کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس بابر ستار نے شہری کی درخواست منظور کرتے ہوئے متنازع ٹوئٹس پر شہری کے خلاف درج مقدمہ خارج کر...
  5. Muhammad Nasir Butt

    مریم نواز کو جان سے مارنے کی دھمکی، رہنما پاکستان تحریک انصاف گرفتار

    نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کو قتل کی دھمکی دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ـ(ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے مقامی رہنما میاں اسلم کو گرفتار کر لیا ہے، ان کے خلاف فیصل آباد...
  6. Rana Asim

    منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے مونس الہیٰ کیخلاف چالان داخل دفتر کر دیا

    ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں ق لیگی رہنما چودھری مونس الہٰی و دیگر کے خلاف بینکنگ جرائم کورٹ لاہور نے چالان داخل دفتر کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق عدالت کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان میں چودھری مونس الہٰی سمیت 4 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ مونس کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں...
  7. S

    ایف آئی اےنےق لیگی رہنما مونس الہٰی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،دو افراد گرفتار

    وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف مقدمہ منی لانڈرنگ کےالزام میں درج کر لیا، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں شواہد ملنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی کے خلاف ہنڈی کے ذریعے رقم بیرون ملک بھیجنے کا الزام ہے،...
  8. S

    شہباز،حمزہ کی گرفتاری کی دوبارہ کوشش،ایف آئی اےکی بدنیتی ظاہرکرتی ہے:عدالت

    اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتوں کی توثیق کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر ضمانت کے غلط استعمال کا الزام نہیں، 2 ،3 پیشیوں کے سوا شہباز...
  9. S

    حیسکول پیٹرولیم کمپنی کی اربوں روپے کی بڑی منی لانڈرنگ سامنے آگئی

    حیسکول پیٹرولیم کمپنی کی 54 ارب روپے سے زائدمنی لانڈرنگ سامنے آگئی وفاقی تحقیقاتی ادارے نے حیسکول پیٹرولیم کمپنی کی 54 ارب روپے سے زیادہ منی لانڈرنگ بے نقاب کردی ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق حیسکول میں منی لانڈرنگ اور مالیاتی فراڈ پر 30 ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے، بینک...