ایف بی آر

  1. Muhammad Awais Malik

    ایف بی آر نے 35 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تیاریاں مکمل کر لی

    ایف بی آر نے 35 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں ملکی معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے کام کا آغاز کر دیا گیا: ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کے 35 لاکھ تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے آزمودہ طریقہ کار استعمال کرنے...
  2. Rana Asim

    ایف بی آر کا چیئرمین بول نیوز کا گھر بیچنے کا فیصلہ؟

    ٹیکس نادہندہ شعیب شیخ کے گھر کی فروخت کا عمل رکوانے کیلئے ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں: ذرائع ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے مالک شعیب شیخ سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان کے گھر کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف بی آر کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    ٹیکس وصولیوں میں معاشی، سیاسی صورتحال کے باعث کمی کا امکان ہے:ایف بی آر

    ماہ نومبر سے جون 2023ء تک 5321 ارب روپے ٹیکس وصولیوں کی مد میں اکٹھا کرنا ہے جو مشکل نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس قیصر احمد شیخ کی سربراہی میں ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے بتایا کہ رواں سال جولائی سے اکتوبر تک 2149 ارب روپے کا ٹیکس...
  4. S

    ایف بی آر کی کامیابی، ہدف سے کتنے سو ارب روپے زائد ٹیکس وصول؟

    ایف بی آر کی بہترین کارکردگی سامنے آگئی،رواں مالی سال کے ابتدائی 8ماہ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدف سے 268 ارب روپے زائدٹیکس وصول کرلیا،ایف بی آر نے جولائی تا فروری تقریباً 38کھرب روپے ٹیکسوں کی مد میں جمع کیے۔ اس مدت کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف تقریباً 35کھرب 30ارب مقرر کیا گیا تھا،اس عرصے...
  5. Rana Asim

    ایف بی آر نے پہلی بار منی لانڈرنگ کیخلاف دائرکیس جیت لیا، حکام کی مبارکباد

    ایف بی آر کے مطابق ادارے نے ٹیکس چوری پر مبنی منی لانڈرنگ کے جرم میں پہلی بار دائر شدہ کیس جیت لیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی ان لینڈ نے مالک رائے ٹریڈنگ کمپنی باجوڑ خیبرپختونخوا سے ملنے والی مالیاتی معلومات کی چھان بین کے دوران منی لانڈرنگ کا سراغ لگایا تھا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...