اپٹما

  1. Rana Asim

    اپٹما کا پاکستان بھر میں ٹیکسٹائل ملز بند کرنے کا اعلان

    آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے پورے پاکستان میں ٹیکسٹائل سے منسلک فیکڑیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپٹما کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے، ہفتے کے روز سے ملک بھر کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند کردی جائے گی۔ اپٹما نے بتایا ہے کہ 1600 ٹیکسٹائل انڈسٹریز پہلے ہی...
  2. Rana Asim

    60 کی دہائی کے بعد گزشتہ دور حکومت میں صنعت ترقی کر رہی تھی، رہنما اپٹما

    اپٹما کے رہنما حامد زمان نے کہا کہ ملک میں 1960 کی دہائی کے بعد گزشتہ حکومت کے تین چار سالوں کے دوران صنعتی ترقی ہورہی تھی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے رہنما نے کہا کہ ہم نے ایکسپورٹ بڑھانی تھی اور وہ اسی وجہ سے تھیں کہ جو ہمیں مراعات مل رہی تھیں، رعایتی انرجی ٹیرف مل رہا تھا، جب...
  3. Muhammad Awais Malik

    گیس معطلی سے ٹیکسٹائل شعبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے،اپٹما

    پنجاب حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو گیس کی فراہمی معطل کردی ہے جس پر آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما) نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپٹما کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حکومت اس وقت نان ایکسپورٹس انڈسٹریز جس میں سیریمکس، گلاس ویئر، اسٹیل وغیرہ کی...
  4. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین اپٹما نارتھ نے ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے خاتمےکو ظلم قرار دے دیا

    آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نارتھ کے چیئرمین حامد زمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ایک ظلم تھا۔ تفصیلات کے مطابق مشہور ٹیکسٹائل برانڈ "بریزے" کے خالق و اپٹما نارتھ کے چیئرمین حامد زمان نے یہ بیان خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا...
  5. Rana Asim

    2018کے بعد 4 سالوں میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات کی شرح دگنا ہو گئی،اپٹما

    آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 2018 میں جب تحریک انصاف کی حکومت شروع ہوئی تو اس کے بعد ملکی برآمدات دگنا ہو گئیں۔ ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک تجزیاتی پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ 1947 سے 2018 تک ملکی برآمدات 13 بلین ڈالر تک ہی آ سکی تھیں۔ مگر اس کے...