اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں اس کیس کو مزید تحقیقات کا معاملہ قرار دیا اور واضح کیا کہ توشہ خانہ میں تحفہ جمع نہ کرانے پر کارروائی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
جسٹس میاں گل حسن...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر نشر کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے، سیکرٹری اطلاعات، ایم ڈی پی ٹی وی اور دیگر کی ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی جب کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل بیرسٹر منور اقبال دوگل...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی جیل میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس میں وزارت خارجہ کو معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اپنے وکیل حافظ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس کے باوجود کسی کے...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے، یہ درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے اسلام آبادمیں 5 یا اس سے زیادہ افراد کےایک جگہ اکھٹے...
پی ٹی آئی اپنے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی۔ پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کی عدالت عالیہ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اسپیکر کو ہدایت دے وہ استعفوں کی منظوری سے متعلق اپنی...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف نے آئی نائن تھانے سے 6 کروڑ تاوان کیلئے اغوا شخص کو بازیاب کروا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں محمد اویس پراچہ کی جانب سے انڈسٹریل ایریا آئی نائن اسلام آباد کے ایس ایچ او ودیگر کے خلاف مغوی کے بیٹے کی طرف سے درخواست دی گئی
جس میں کہا...
خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی کل عدالت پیشی سے متعلق سرکلر جاری کر دیا،لارجر بینچ کل 22 ستمبر دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔
سرکلر کے مطابق کمرہ عدالت نمبر ایک...
سلام آباد سے 22 اگست کو لاپتا ہونے والے حسیب حمزہ بازیاب
اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ سے اغواء ہونے والے حسیب حمزہ گھر پہنچ گئے ہیں، حسیب حمزہ کے والد خوشی سے نہال ہیں، انہوں نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی کوششوں کی تعریف کی۔
اسلام آباد پولیس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصویرشیئر...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید توہین کےزمرے میں نہیں آتی۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی، شیریں مزاری عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ یہ کلاسک کیس ہے وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کے حقوق کا تحفظ نہیں ہو رہا۔
عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ اگر حکومت نے تمام ایشوز کو ایڈریس کیا ہوتا...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی براہ راست تقاریر پر لگنے والی پابندی کو ختم کردیا۔
عدالت نے پیمرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
اپنے فیصلے...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات وزیر فواد چوہدری نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پر تنقید کردی،
ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے نزدیک اداروں کے خلاف بیان اتنا سنگین معاملہ ہے کہ عدالت نے زیر حراست تشدد جیسے سنگین الزام کو نظر انداز کر کے شہباز گل کو پولیس...
عمران خان کا خاتون جج کو دھمکی آمیز بیان براہ راست توہین عدالت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کے خلاف بیان پر توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا،چیئرمین پیمرا سے عمران خان کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ٹرانسکرپٹ طلب کرلیا، اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کیا گیا۔...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کی تحقیقات ریٹائرڈ جج سےکروانےکا حکم دیتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہباز گل کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، دوران سماعت اسلام آبادپولیس کی جانب سے شہبازگل پر...
پاکستان تحریک انصاف کےرہنما ڈاکٹرشہباز گل کے وکلاء نےدوبارہ 2 روزہ جسمانی ریمانڈکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق سیشن عدالت نے ڈاکٹر شہباز گل کےدوبارہ 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کےاحکامات سنائے تھے جسے شہبا زگل کے وکلاء نے...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) لاپتہ افراد سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو لاپتہ افراد کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کو 9 ستمبر تک پیش کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں مدثر نارو و دیگر لاپتہ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ڈچ سیاستدان ملعون گیرٹ ولڈرکی جانب سے توہین آمیز ٹویٹس پر موثر اقدامات کرنے کی ہدایت دیدی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ولڈر کی جانب سےتوہین آمیز ٹویٹس کے خلاف تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ کی درخواست پر تحریری فیصلہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ توہین مذہب کے الزام پر درخواست دائر کرنے والے کو غیر سنجیدہ قرار دے کر درخواست خارج کر دی شاہ جہان نامی شہری کو عادی درخواستگزار قرار دے کر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے درخواست خارج کر دی۔
چیف جسٹس کی جانب سے عدالت میں بار بار آواز لگانے کے باوجود بھی درخواست...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کسی نے نجی ٹی وی چینل کا پروگرام دیکھا ہے؟ اینکر بہت فکرمند تھا کہ رات کو عدالت کیوں کھلی؟
v107rjs/?pub=yx4w5
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عدالت ہر...