اسلام آباد پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کرینگے: وزیراعظم
اسلام آباد پولیس کے افسران اور جوانوں کی بہادری قابل تعریف ہے: شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کی تنخواہوں کے برابر کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف...
اسلام آباد پولیس کا اہلکار بھتہ خور نکلا
اسلام آباد پولیس کا اہلکار بھتہ خور نکلا، ایف آئی اے کی کال ڈیٹا ریکارڈر اور ویڈیوز کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی فرانزک رپورٹ میں تصدیق کردی گئی۔
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کا اہلکار شہریوں کو اغوا کر کے تھانے میں رکھنے، بھتہ وصولی میں...
تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں اسلام آباد پولیس نے 316 کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
اس حوالے سے اسلام آباد پولیس نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس نےمختلف کارروائیوں میں اب تک 316 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔...
ایف نائن پارک میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی کے وکلا، عورت مارچ اسلام آباد اور سول سوسائٹی کے سرکردہ ارکان نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں پولیس کے مبینہ پولیس مقابلے کی حقیقت کھول کر رکھ دی۔
متاثرہ لڑکی کے وکلا نے کہا ہے کہ 15 فروری 2023 کی دوپہر پولیس نے دونوں مجرموں کو...
اسلام آباد پولیس متحرک پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف میدان میں آگئی، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔
اسلام آباد پولیس نے غلام سرورخان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے ہیں،علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک...
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اسلام آباد کی جانب بڑھتے دیکھ کر اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کیپٹل پولیس نے پی ٹی آئی کے مقامی عہدیداروں کے گھروں پر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے،اس کریک...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی تعینات کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ...
تحریک انصاف کی اپنے ممکنہ لانگ مارچ کی حتمی تاریخ نہ دینے پر اسلام آباد پولیس نے بھی اپنا پلان بی بنا لیا۔
نجی چینل ایکسپریس کے مطابق لانگ مارچ کے شرکا اور ہراول دستے کو کہاں کہاں رکھا جائے گا؟ اننتظامیہ نے ان مقامات کی نشاندہی کرلی۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق ان مقامات میں پاکستان تحریک انصاف...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی عدالتی حکم پر گرفتاری کے معاملے پر اسلام آبادپولیس اور محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔ عدالت نے رانا ثنااللہ کی گرفتاری کیلئے دوبارہ وارنٹ جاری کیے تو اینٹی کرپشن ٹیم وزیرداخلہ کی گرفتاری کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد پہنچ گئی۔
اینٹی کرپشن حکام کے...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی کیپٹل پولیس نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے وارنٹ لے کر آنے والی اینٹی کرپشن ٹیم کو واپس بھجوادیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم وفاقی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کیلئے وارنٹ لے کر مدد کیلئے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار پہنچ گئی، تاہم تھانہ کوہسار...
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعداسلام آباد پولیس کا اہم بیان سامنےآ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کےآ فیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے، عمران خان گزشتہ پیشی کے...
اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں احتجاجی دھرنا دینے والے پنجاب کسان اتحاد نے وزیر داخلہ سے مذکرات ناکام ہونے کی صورت میں ڈی چوک مارچ کی دھمکی دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کسان اتحاد کے سینئر نائب صدر شوکت خان نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ سے...
پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا ہے، دوسرے صوبوں سے اضافی نفری بھی طلب کرلی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے دیگر صوبوں سے پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 30 ہزار اہلکارطلب کرلیے ہیں، ذرائع کے مطابق پنجاب سے...
اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے سےمتعلق ایک انوکھا اعلامیہ جاری کیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ اس مقدمےمیں عمران خان کو عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشت...
توشہ خانہ کا کیس الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جاری ہے لیکن توشہ خانہ کی رٹ لگانے والی موجودہ حکومت جو جمہوریت کو مضبوط کرنے کے دعوے کرتی ہے خود تفصیلات دینے سے انکاری ہو چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ایک سوال کہ "عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے امن و عامہ کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے جس سے مظاہروں میں عوام کو منظم کرنے اور منتشر کرنے میں مدد ملے گی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس کی جانب سے آفیشل سوشل میڈیا پر اس حوالے سے اعلان کیا گیا ہے اب سے اسلام آباد پولیس امن وعام کیلئے جدید ڈرون استعمال...
اسلام آباد پولیس نے جمعہ کو سرکاری پیسے پر بار بار حج کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا، اور کہا کہ ان لوگوں نے دوسرے مستحق افراد کے حق پر قبضہ کیا ہے۔
انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے جاری کردہ احکامات کے مطابق سرکاری پیسے پر ایک سے زیادہ حج کرنے والے...
آئی جی اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظت کیلئے 2 کروڑ ماہانہ کے اخراجات کا دعوٰی کردیا ہے،جس پر پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیرِداخلہ رانا ثنا سے چیئرمین تحریک انصاف کے سیکیورٹی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔
فواد چوہدری نے مبینہ طور پر سیکیورٹی پر مامور 266 اہلکاروں کی تفصیلات بھی طلب...
اسلام آباد پولیس نے کراچی میں نجی نیوز چینل کے 6ملازمین کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار نا شروع کردیئےہیں تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے، ذرائع کے مطابق نجی چینل ملازمین کےمبینہ طور پر شہباز گل کیس میں ملوث ہونے کے شواہد ملےہیں۔
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ساؤتھ زون...
ایف 9 پارک کی ریلی میں شرکت پر ایف آئی درج کر دی گئی ہے حالانکہ میں اس دن لاہور میں تھا اور میری تقریر داتا دربار کے باہر سے ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریلی نکالنے پر وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ...