جنگ نیوز کی خبر کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے کے لیے ایک بڑا دھچکا، چین کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک، ’’سنچری اسٹیل گروپ‘‘ نے پاکستان میں اپنا کاروبار بند کرنے اور سرمایہ کاری واپس لینے کی دھمکی دے دی۔ چینی کمپنی نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب سی پیک رشکئی خصوصی اقتصادی زون (RSEZ)...
اسلام آباد:
پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرضے کی واپسی میں دو سال کی توسیع کی درخواست کی ہے۔ یہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے دوران میچور ہو رہا ہے اور اس کی ری شیڈولنگ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس سے قبل پاکستان چین سے 16 ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی درخواست بھی کر...
خلائی وڈیجیٹل ترقی کی طرف سفر، پاکستان نے اہم سنگ میل عبور کر لیا!
پاکستان نے خلائی و ڈیجیٹل ترقی میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملک کے دوردراز علاقوں میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بڑھانے کی طرف سفر شروع کر دیا ہے اور براڈبینڈ سروس کی فراہمی کا آپشن بھی دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپیشل انویسٹمنٹ فیسی...
ورلڈ یونیورسٹیز کے رینکنگ 2025 کی فہرست جاری کردی گئی ہےجس میں دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیز کو شامل کیا گیا ہے، تاہم ان 500 یونیورسٹیز میں پاکستان کی صرف ایک جامعہ شامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025 میں دنیا کے 115 ممالک اور مختلف خطوں کے 2 ہزار سے زائد...
قومی ترانے کی بے حرمتی، پاکستان نے افغانستان کی وضاحت کو سختی سے مسترد کردیا
پاکستان نے قومی ترانے کے احترام میں افغان قونصل جنرل کے کھڑے نا ہونے کے معاملے پر افغانستان کی وضاحت کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے...
ملک میں سرمایہ کاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گئی
پاکستان میں رواں سال سرمایہ کاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگئی ہے، ہدف 15 اعشاریہ 1 فیصد مقرر کیا گیا جبکہ سرمایہ کاری 13 اعشاریہ 1 فیصد سرمایہ کاری ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے...
پاکستان نے پارا چنار واقعہ پر ایران کے بیان کو غیر ضروری، فتنہ الخوارج کو خطے کا بڑا خطرہ قرار دیدیا
پاکستان نے پاراچنار میں قبائلی تصادم سے متعلق ایران کے بیان کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج خطے کیلئے بڑا خطرہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان ممتاز زہرا...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا, معاہدے کے اعلامیے کے مطابق کہ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا منظوری سے مشروط ہے، نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصے میں ملیں گے,نئے...
پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا,نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا,جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے,فائیوجی اور انٹرنیٹ کی بہتر...
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں,انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے کہ 3 مئی کو 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائے گا,مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔
ڈاکٹر...
پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے واضح کردیا کہ پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ہے۔ پاکستان سے رشتہ مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے,امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان سے سیکیورٹی اور...
پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں پر امریکہ کا اظہار تشویش
امریکا نے آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں پر تشویش کا اظہار کردہایا, امریکا نے کہا اس طرح کی رپورٹس پر تشویش ہوتی ہے، یہ چیزیں پاکستانی حکام کے بیان کردہ منصفانہ اور شفاف انتخابات کے ہدف سے متصادم ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے...
آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوگئی
پاکستان میں آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے، کسٹم ویلیوز میں کمی کے باعث موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مشہور موبائل فون کمپنی ایپل کے موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی ہے،...
پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کے حصول میں 50 فیصد کمی کا سامنا ہے,ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کی پاکستان کی صلاحیت میں نمایاں کمی آئی, غیر ملکی قرضوں کے حصول میں ایک ایسے وقت میں 50 فیصد کمی آئی ہے جب اسلام آباد زیادہ سے زیادہ رقوم کی آمد کے لیے شدت سے توقع کر رہا ہے۔
اعلیٰ سرکاری ذرائع نے پیر کو...
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے,واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان میتھیو ملر نے کہا امریکی سفیر کی چیئرمین تحریک انصاف سے جیل میں ملاقات کے جواب میں کیا۔
انہوں نے مزید کہا امریکی ویزے کے...
پاکستان میں رہائش پذیر افغان مہاجر خاتون نے اپنے وطن واپس جانے سے انکار کردیا,انہوں نے کہا انہیں مارڈالیں، وہ پاکستان سے نہیں جائیں گی,41 سالہ شاکرہ سلمی کے اپارٹمنٹ میں پولیس گھس آئی ۔ شاکرہ نے اپنے خاندان کے پاسپورٹ اور ویزا کاغذات تلاش کئے,شاکرہ کی صاحبزادی کا کہنا ہے کہ تین پولیس والے پہلے...
بیرونی فنانسنگ میں کمی لانے کے لیے مختلف اداروں کی نجکاری کا عمل بھی تیز کرنے کا مطالبہ : ذرائع
پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات کے دوران فنانسنگ گیپ کو ختم کرنے کے لیے سعودی عرب ودیگر دوست ملکوں سے رابطہ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ...
امریکا کا ایک بار پھر پاکستان میں انتخابات پر بیان سامنے آگیا,عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد امریکا کا کہنا ہے کہ اس کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا کہ امیدوار اور سیاسی...
ورلڈبینک نےپاکستان کےٹیکس نظام کےحوالے سےرپورٹ جاری کردی,رپورٹ کے مطابق ملک میں گیارہ کروڑچالیس لاکھ افراد برسرروزگار ہیں لیکن صرف اسی لاکھ ٹیکس نیٹ میں شامل ہیں، نوے فیصد کاشتکار ٹیکس ادا نہیں کرتے۔
عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا پاکستان میں ٹیکس کا نظام تاحال پیچیدہ ہے۔ وفاق اور صوبوں کی حدود...
سی پیک میں بڑا بریک تھرو، پاکستان چین میں 15 منصوبوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے مابین بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ریلویز کے ایم ایل ون منصوبے سمیت 15سے زائد منصوبوں کے ایم او یو پر دستخط ہونگے.17، 18اکتوبرکوچین میں بی آرآئی فورم کے موقع پردونوں ملکوں کے درمیان ایم اویوزپردستخط ہونگے...