پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے, دوسری جانب پاکستان
کے جعلی پاسپورٹس پر 12 ہزار سے زائد افغانیوں کا سعودی عرب پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ادھر سعودی عرب نے پاکستانی پاسپورٹس پر جانے والے 12 ہزار افغانیوں کی نشاندہی کی جس پر وزارت داخلہ نے بارہ ہزار سے زائد...
پاکستان میں 37 لاکھ افغان پناہ گزین،کراچی میں 20 لاکھ بنگلہ دیشی رہائش پذیر
پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے,پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں بیرون ممالک سے پناہ گزیں کثیر تعداد میں رہائش پذیر ہیں ، ان میں37لاکھ افغان باشندے بھی شامل ہیں,جو1979 ء میں...
پاکستانیوں نے مظاہرہ کرنا ہے تو پاکستان جا کر کریں: میاں محمد نوازشریف
برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کو صرف اور صرف پاکستانی بن کر رہنا چاہیے: تاحیات قائد مسلم لیگ ن
سابق وزیراعظم وتاحیات قائد مسلم لیگ میاں محمد نوازشریف نے آج لندن میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات کی۔ میاں محمد نوازشریف نے...
پاکستان، سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر کے سودے کو حتمی شکل دیئے جانے کا منتظر
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ 10ارب ڈالر کے سودے کو جلد حتمی شکل دینے کا منتظر ہے۔
اس سودے میں سعودی عرب کی بڑی فرم آرامکوکے ساتھ 2023 میں حب میں ریفائنری کی تعمیر کا معاہدہ بھی شامل ہے۔
سول اور فوجی حکام کی جانب سے مل کر...
پاکستان میں تعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم ان دنوں گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں, ڈونلڈ بلوم سیروتفریح کے مختلف مقامات کے ساتھ ساتھ یو این ڈی پی کے مقامی حکومت کے ساتھ جاری منصوبوں کے دورے بھی کر رہے ہیں اور موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ بلوم نے بعض مقامی سیاسی شخصیات اور اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں...
ایک ماہ میں روزگار کیلئے پاکستان سے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
ایک ماہ کے دوران روزگار اور ملکی معاشی حالات سے تنگ آکر پاکستان چھوڑنے کر بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین معاشی و سیاسی بحران کا...
پاکستان صرف امیروں سے مزید ٹیکس لے،سربراہ آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے، یہی وہ بات ہے جو پاکستان کے عوام بھی چاہتے ہیں۔
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق...
انٹرنیٹ پر فروخت 22 لاکھ پاکستانیوں کے ڈیٹا کی قیمت 2 بٹ کوئن طلب کی جا رہی ہے: ذرائع
پاکستان کے مختلف ریسٹورنٹس کے کمپیوٹرز میں صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے والا سافٹ ویئر ہیک کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے ملک کے مختلف ریسٹورنٹس کے کمپیوٹرز میں ڈیٹا محفوظ کرنے والے سافٹ ویئر کو ہیک کر کے 20...
پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ حالات کا مکمل جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔
انہوں...
جولائی 2023 میں پاکستان پر قرض اربوں ڈالر مزید بڑھ گیا
پاکستان پر قرضہ مزید بڑھ گیا، سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالر کے ٹائم ڈپازٹ اور چین کی جانب سے ’’ ڈریگن‘‘ ملٹی رول فائٹرایئر کرافٹ کےلیے پاکستان ایئر فورس کو 508 ملین ڈالر رقم دینے سے پاکستان کا قرض جولائی2023کو موجودہ مالی سال کے پہلے...
امریکا نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو پاکستان کا اندورنی معاملہ قرار دے دیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے حوالے سے کہا ابھی یہ طےنہیں ہوا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بے بنیاد الزامات پر کارروائی ہورہی ہے۔
ترجمان میتھو ملر نے مزید کہا...
پاکستان میں 10 سے 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے سعودی آرامکو اور 4 پاکستانی کمپنیوں کے درمیان اشتراک ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی آرامکو گوادر میں گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کرے گی جس کیلئے4 پاکستانی کمپنیاں بھی شریک ہوں گی اور عالمی آئل اینڈ گیس کمپنیوں کی طرف سے...
بھارتی ٹیم کا ویسٹ انڈیز سے میچ برابر ہونے کے باعث اب دوسرے نمبر پر موجود ہے: رپورٹ
کولمبو کے گال انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد اپنے روایتی حریف بھارت کو پچھاڑتے ہوئے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023-24ء میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ سری لنکا کے...
بزرگ بھارتی شہری کی طرف سے اشاروں میں اپیل کی گئی ہے کہ اس بھارت واپس بھیجا جائے: ذرائع
دریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب آنے کے بعد سے متعدد دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے جبکہ شہریوں کی نقل مکانی کا عمل بھی جاری ہے۔ ایک طرف ملک میں سیلاب زدگان کی پریشانیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور...
پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیلی بیان پرردعمل دیدیا
پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اجلاس میں اسرائیل کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی بیان کو سیاسی شعبدہ بازی قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے جنیوا میں...
پاکستان اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکے،امریکا بھارت پاکستان کے خلاف متحد
امریکا اور بھارت عالمی دہشت گردی کے خلاف متحد ہوگئے،امریکی صدر جوبائیڈن اور بھارتی وزیراعظم مودی نے ایک بار پھر مطالبہ کیا اقوام متحدہ کی فہرست میں شامل گروپوں بشمول القاعدہ، داعش، لشکر طیبہ، جیش محمد،...
وینزیلا دنیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا, ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا کے مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی،پاکستان دنیا کے مہنگا ترین ملک میں چھٹے نمبر ہے,وینزویلا میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 436 فیصد ہے، مہنگے ملکوں کی فہرست میں لبنان دوسرے جبکہ شام تیسرے نمبر پر ہے۔
ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق...
موڈیز کا پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے ایک بار پھر پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ ظاہر کردیا اور رپورٹ میں دیوالیہ ہونے کی اصل وجہ آئی ایم ایف پیکیج نہ ملنا، روپے کی قدر اور زرمبادلہ ذخائر میں کمی قرار دی گئی ہے۔
موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا پاکستان آئی ایم ایف کیساتھ...
پاکستان کے ترسیلات زر میں 3.7 ارب ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مئی میں 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجی گئی، جو ماہانہ بنیادوں پر 4 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد کمی ہیں۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق...
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار لیکن پاکستان کے مطالبے کو مسترد کردیا گیا،عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی جس میں کہا گیا تھا 6 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے عائد شرائط میں نرمی کی جائے، یہ بات کابینہ کے ایک رکن نے جمعرات کے روز ایکسپریس کو بتائی۔
وزیر مملکت...