پاکستان

  1. M A Malik

    پاکستان میں صورتحال پر کینیڈین پارلیمنٹ کے ارکان کا اپنے وزیر اعظم کو خط

    پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا۔ انہوں نے کہا ہم توقع کرتے ہیں کہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستانی عوام کے خلاف انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کچھ ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔ پاکستان کی صورتحال...
  2. M A Malik

    حکومت پاکستان مزید 8 ارب ڈالر کا بندوبست کرے : آئی ایم ایف کا مطالبہ

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے 8 ارب ڈالر قرضوں کی واپسی کامطالبہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا، اسٹاف لیول معاہدہ سے قبل آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت پاکستان کو کہا گیا دسمبر 2023 تک 8 ارب ڈالر قرضوں کی واپسی کے انتظامات پر مطمئن کرنا ہو گا،مئی، جون کے دوران پاکستان نے...
  3. M A Malik

    پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر کی خوراک ضائع ہونے کا انکشاف

    جس ملک کی 37 فیصد آبادی خوراک کے عدم تحفظ کا شکار ہو اور 5 برس تک کی عمر کے 40 فیصد بچوں کی نشو و نما ہی ٹھیک نہ ہوپاتی ہو، کیا وہاں ہر سال 4 ارب ڈالر کی خوراک کا ضائع ہوجانا کفران نعمت نہیں؟، یہ ملک کوئی اور نہیں اپنا پاکستان ہی ہے، جہاں اجناس اور پھلوں کو محفوظ کرنے کی خاطر خواہ سہولیات...
  4. M A Malik

    پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے : امریکا

    امریکا نے واضح کردیا کہ پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم...
  5. M A Malik

    پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے:سابق برطانوی فوجی ویٹرنز

    پاک فوج زندہ باد، پاک فوج وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان کی افواج کے صلاحیت کو دنیا تسلیم کرتی ہے، برطانوی فوجی افسران نے بھی پاک فوج کو سراہا، پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ منظم فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن میں پاکستان...
  6. Muhammad Nasir Butt

    موجودہ صورتحال وہ مستقبل نہیں ہے جس کا ہم نے تصوّر کیا تھا : شان شاہد

    پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے ایک بار پھر ملک کی گرتی معیشت پر مایوسی کا اظہار کردیا، شان نے کہا ایسا مستقبل تو نہیں چاہا تھا، انسٹاگرام پر شان نے پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قدر کے حوالے سے ایک خبر شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا کہ پاکستانی روپے کی قدر ایتھیوپیا سے بھی کم ہوگئی...
  7. Muhammad Nasir Butt

    خام تیل کی درآمد میں سست روی، روس پاکستان سے مایوس؟

    پاکستان کی جانب سے خام تیل کی درآمد کا عمل شروع کرنے میں سست پیش رفت پر روس نے مایوسی کا اظہار کردیا، ذرائع کے مطابق روس پہلے ہی پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد کرنے کے اقدام پرشکوک کا اظہار کرچکا ہے، روس نے پاکستان سے کہا تھا کہ وہ پہلے خام تیل کا ایک کارگو درآمد کرے جو پاکستان کی سنجیدگی...
  8. Rana Asim

    بڑی تعداد میں پاکستانی وفات کے بعد اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کے حامی،سروے

    پاکستان کے 65 فیصد شہریوں نے مستحق افراد کو آنکھوں کا عطیہ دینے کی حمایت کردی۔ گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 65 شہریوں کا ماننا ہے کہ آنکھیں عطیہ کردینی چاہئیں، ساتھ ہی اسے اچھا کام بھی قرار دیا جب کہ 24فیصد پاکستانیوں نے اس کی مخالفت میں رائے دی۔ سروے میں...
  9. Rana Asim

    پاکستان میں تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد

    سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور پاکستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ حکومت سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرانے کی کوشش کرے گی،...
  10. Rana Asim

    میری جان کو9 لوگوں سے خطرہ ہے،سابق جنرل نے میرے خلاف بیان دیا:شیخ رشید

    سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 27 تاریخ کے بعد میری جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، اگر میری جان کو نقصان پہنچے تو ان 9 افراد سے تفتیش کی جائے۔ سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سنا ہے سابق جنرل نے میرے خلاف بیان دیا ہے، سابق جنرل سے کبھی علیحدگی میں...
  11. Rana Asim

    عمران خان اور انکے حامیوں پرحکومت کا تشدد ناقابل قبول ہے:امریکی کانگریس مین

    امریکا میں ڈیموکریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی حکومت کی سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے اور دھمکیاں دے کر سیاسی اختلاف کو خاموش کرانے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں...
  12. Rana Asim

    ایٹمی پروگرام قومی اثاثہ،جس کی ریاست غیرت مندی سےحفاظت کرتی ہے:پی ایم آفس

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام ایک قومی اثاثہ ہے جس کی ریاست غیرت مندی سے حفاظت کرتی ہے۔ پی ایم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ٹی وی، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر رافیل ماریانو گروسی کے دورے کو منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے...
  13. Muhammad Nasir Butt

    چاہتے ہیں کہ پاکستان کی عوام اپنے فیصلے کرنے میں خودمختار ہو: امریکہ

    پاکستان کو دیرپا معاشی بہتری کے راستے پر گامزن کرنا چاہتے ہیں، آئینی نظام اور جمہوریت کی مکمل حمایت کرتے ہیں : نیڈ پرائس ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی خواہش ہے کہ پاکستان ایک مستحکم، پرامن اور خوشحال ملک بنے، پاکستانی عوام بہت سے معاشی مسائل کی...
  14. Rana Asim

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ،مزید 4 شرائط رکھ دیں

    عالمی مالیاتی ادارے کا ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ سامنے آگیا، آئی ایم اف نے معاہدے سے پہلے پاکستان کے سامنے مزید چار شرائط رکھ دیں، اسٹاف لیول معاہدے کے 4 نئے مطالبات رکھ دیئے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے حوالے سے 1998 جیسی صورتحال کا سامنا ہے،ٓئی ایم ایف نے بجلی پر 3 روپے 82...
  15. Rana Asim

    پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں کونسا نمبر؟

    پاکستان کرپشن میں مزید ترقی کر گیا یعنی ملک میں کرپشن پہلے کی نسبت اور بڑھ گئی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی نئی رپورٹ میں پاکستان 140ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں ایک درجے مزید تنزلی کے بعد کرپشن والے 180 ممالک میں پاکستان کا نمبر 140واں ہے۔ ٹرانسپیرنسی...
  16. Rana Asim

    پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ امریکی مداخلت سے ٹلا : پومپیو

    امریکہ کے سابق سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا کہ 2019 میں پاکستان اور بھارت ایٹمی جنگ کے قریب آگئے تھے جسے امریکی مداخلت نے روکا تھا،بی بی سی کے مطابق امریکی سی آئی اے کے سربراہ کے طور پر طویل تجربہ رکھنے والے سابق سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے یہ دعویٰ اپنی کتاب نیور گو این انچ میں...
  17. Rana Asim

    پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا جائزہ لیں:سعودی ولی عہد

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں مملکت کی سرمایہ کاری کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کو پاکستان کے مرکزی بینک میں سعودی ڈپازٹ کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا جائزہ لینے...
  18. S

    پاکستان جنوبی ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار

    پاکستان کو جنوبی ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار دے دیا گیا, ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2022 کا آؤٹ لک جاری کردیا، جس میں جنوبی ایشیا میں پاکستان دوسرا مہنگا ترین ملک قرار پایا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 70.6 فیصد اور پاکستان میں مہنگائی...
  19. S

    ملتان ٹیسٹ میں ہم نے آپ کو ہرانا ہے: وزیراعظم کا دلچسپ مکالمہ

    ملتان ٹیسٹ میں ہم نے آپ کو ہرانا ہے، وزیراعظم کا دلچسپ مکالمہ وزیراعظم نے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب دی، وزیراعظم نے قومی ٹیم سے ملتان ٹیسٹ جیتنے کا وعدہ لے لیا،وزیراعظم نے پاک برطانیہ دوستی زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا، ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی کے حکم نامہ پر...
  20. S

    فیکٹ چیک:کیا گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونے والی ہے؟

    گزشتہ روز میڈیا پر یہ خبر زیردگردش تھی کہ اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹ کریئر بلنگ کا طریقہ تبدیل کردیا گیا، جس کے بعد گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونے کا امکان ہے۔ نجی چینل ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان نے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی...


Back
Top