او آئی سی کانفرنس

  1. Rana Asim

    گلوکار علی ظفر کی آواز میں او آئی سی کا آفیشل ٹریک ریلیز ہوتے ہی مقبول

    معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کی آواز میں پاکستان میں منعقد ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کی 48 ویں وزرائے خارجہ کی کانفرنس کا آفیشل ٹریک جاری کر دیا گیا ہے۔ جو کہ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہو گیا ہے۔ پاکستانی دفترِ خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر بھی اس آفیشل ٹریک کی ویڈیو شیئر کی گئی...