بلال یاسین

  1. S

    بلال یاسین پر حملہ کرنے والا ن لیگ کو بھاری فنڈنگ کرتا رہا ہے،عارف بھٹی

    سینئر تجزیہ کار اور صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والا ملزم پاکستان مسلم لیگ ن کو فنڈ کرتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جس شخص نے رکن پنجاب اسمبلی بلال...
  2. Rana Asim

    اب پہلے سے زیادہ لوگوں کی خدمت کروں گا،لیگی رہنما بلال یاسین

    لاہور کے علاقے بلال گنج میں موہنی روڈ کے قریب قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال یاسین نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی پٹی تبدیل کی گئی ہے اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حالت خطرے سے باہر ہے وہ کچھ بھی کھا سکتے ہیں۔ بلال یاسین نے کہا کہ انہوں نے موت کو بہت...
  3. S

    بلال یاسین پر حملہ کے لئے استعمال ہونے والے اسلحہ کے حوالے سے بڑی پیشرفت

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی، ملزمان کی جانب سے حملے میں استعمال ہونے والے اسلحہ پر لگے نمبرز سے چھیڑ چھاڑ کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں استعمال ہونے والا پستول لاہور پولیس کو...
  4. Rana Asim

    لیگی رہنما بلال یاسین پر حملہ کرنے والے کون تھے؟ویڈیو سامنے آ گئی

    ایم پی اے بلال یاسین پر بلال گنج موہنی روڈ کے قریب قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزموں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ پولیس کا خیال ہے کہ یہ حملہ آور ٹارگٹ کلر تھے جنہوں نے پیسے لیکر یہ حملہ کیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حملہ کس نے اور کیوں کرایا اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ تفتیشی افسران نے...
  5. Rana Asim

    بلال یاسین کا قاتلانہ حملے کے بعد پہلا بیان، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

    مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر گزشتہ رات قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ زخمی ہوئے ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت بظاہر خطرے سے باہر ہے مگر حتمی رائے آپریشن سے پہلے نہیں دی جا سکتی۔ بلال یاسین کا اس حملے سے متعلق کہنا ہے کہ انہیں پہلے لگا کہ حملہ آور پولیس والے ہیں یہ نہیں جانتا تھا کہ وہ...
  6. A

    لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ،شہباز شریف اور مریم نواز کی مذمت

    لیگی رکن اسمبلی پنجاب بلال یاسین پر فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں رہنما مسلم لیگ ن اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ ایک گولی ان کے پیٹ میں اور ایک ان کی ٹانگ میں لگی۔ بلال یاسین کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا...