:بلدیاتی الیکشن

  1. Rana Asim

    پیپلزپارٹی کا پیٹ چیر کر اپنے چرائے ہوئے ووٹ نکالوں گا: سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی بلدیاتی الیکشن میں اپنے چرائے گئے ووٹ پیپلز پارٹی کا پیٹ چیر کر نکالوں گا۔ کراچی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پیپلز پارٹی کہتی ہے شہر کا میئر جیالہ ہوگا، جب شہر سیلابی کیفیت میں تھا، میں نے سکھر بیراج میں تین لاشیں ڈوبی...
  2. Rana Asim

    اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت میں آتا ہے: عدالت

    جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو کرانے کی پی ٹی آئی اپیل پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ الیکشن کمیشن حکام نے...
  3. Muhammad Awais Malik

    بلدیاتی الیکشن اور اپوزیشن کاگٹھ جوڑ، وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

    وزیراعظم عمران خان نے بلدیاتی انتخابات میں پوری قوت اور تیاری سے اترنے کا عزم کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سےمعاملات پر تبادلہ خیا ل کیا گیا، اجلاس میں بلدیاتی...
  4. S

    خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی

    پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے میں ہزارہ ڈویژن کے پانچ اضلاع کے لیے 20 جنوری کو جاری ہونے والا شیڈول کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے 27 مارچ کو خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کر دیا عدالت نے ہزارہ ڈویژن کے پانچ...
  5. S

    مکمل نتائج کے بعد پی ٹی آئی لیڈنگ پارٹی ہوگی،علی امین گنڈا پور کا دعویٰ

    مکمل نتائج کے بعد پی ٹی آئی لیڈنگ پارٹی ہوگی،علی امین گنڈا پور کا دعویٰ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی کو جیت ملی، پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس پر وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے بڑا دعویٰ کردیا کہا مکمل نتیجےکے بعد پی ٹی آئی ‏لیڈنگ پارٹی ہوگی،اےآروائی نیوز کے پروگرام...
  6. Muhammad Awais Malik

    بنوں میں خانہ بدوش خاتون کونسلر منتخب،ساس کی فتح، بہو کو شکست

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک کے نتائج کے مطابق حکمران جماعت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پلڑا بھاری ہے۔ انتخابی نتائج اس وقت دلچسپ موڑپر پہنچ گئے ہیں ایسے میں بنوں کی ایک یونین کونسل سے خانہ بدوش خاتون نے میدان مار کر سب کو حیران کردیا ہے۔ ایسی ہی کچھ...
  7. S

    اسلام آباد:بلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم، آئی ووٹنگ کے استعمال کا فیصلہ

    اسلام آباد:بلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم کے استعمال کا آرڈیننس جاری ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کا استعمال وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں کیا جائے گا، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کیلئے...