جی ایچ کیو کی فوج اور رینجرز کی پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی سے معذرت

election-pak-GHQ-pak1.jpg


سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کی تعیناتی سے جی ایچ کیو نے معذرت کرلی،ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، جس میں وفاقی حکومت نے اپنے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ایچ کیو نے فوج اور رینجرز کی پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی سے معذرت کرلی ہے۔

وزارت داخلہ کے خط میں بتایا گیا کہ حساس ترین اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی کے لیے 20 ہزار اہل کار درکار ہوں گے۔ جی ایچ کیو کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں اہل کار فراہم نہیں کر سکتے۔


الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ فوج اور رینجرز صرف کوئک رسپانس فورس کے طور پر تعینات ہوگی،سندھ میں حساس ترین اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی کے لیے 20 ہزار اہلکار درکار ہوں گے، تاہم جی ایچ کیو کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اہلکار فراہم نہیں کرسکتے۔

وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فوج اور رینجرز صرف کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات ہوگی، کیوں کہ جی ایچ کیو نے فوج اور رینجرز کی پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی سے معذرت کرلی ہے۔
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Elections delay/postpone karnay k bahanay hai yeh aur kuch nhi.
HAHAHAHA
-
یعنی اپنی طرف سے ،،،سیاست سے نیوٹرل فوج ،،، ہیں جی ، یعنی پولنگ سٹیشنز پر ، پرائیویٹ بدمعاشوں سے جو مرضی کروانے کا اچھا موقع اور بہانہ ساتھ ،ساتھ
 

Kam

Minister (2k+ posts)
A contempt should be issued to GHQ. An arrest warrant for GHQ.
Do not even know their duty and responsibility.
Kia log hain yeh?