دعویٰ

  1. Rana Asim

    عام انتخابات سے قبل بہت سے لوگ ن لیگ کو خیرباد کہہ دیں گے:فواد چوہدری

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریارت چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ 2023 سے پہلے بہت سے لوگ مسلم لیگ (ن)میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں شریف خاندان کے یک طرفہ فیصلوں کی وجہ سے چوہدری نثار جیسے منجھے ہوئے سیاست دان...
  2. Rana Asim

    بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ مسترد ،ترجمان پاک فوج کا جواب

    ترجمان پاک فوج میجرجنرل بابرافتخار نے بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر سیزفائر کا دعویٰ بےبنیاد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں بھارتی آرمی...
  3. Rana Asim

    اب حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے: نواز شریف کا دعویٰ

    حکومت جائے گی یا رہے گی، قیاس آرائیاں اور سرگوشیاں جاری ہیں، اس بار سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے پی ڈی ایم اجلاس میں پورے تو سط کے ساتھ کہا کہ انھیں یقین ہے کہ حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں نواز شریف نے لندن سے...
  4. Rana Asim

    فضل الرحمان کو یقین دہانی،اگلی حکومت میں آپ بھی شامل ہوں گے:عارف حمید بھٹی

    تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ انہیں یقین دہانی کرا دی گئی ہو کہ خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت ان کے ساتھ مل کر بنائی جائے گی۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جو شخص میئر کے الیکشن کیلئے سب کچھ کر رہا ہو اس کے کہنے پر استعفے...
  5. Rana Asim

    اگر میں وزیراعظم ہوتا تو امریکی ڈالر 110سے 115 روپے ہوتا، شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج اگر میں وزیراعظم ہوتا تو ڈالر 110 سے 115 روپے تک محدود ہوتا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں خصوصی گفتگو کرتےہوئےشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت نے معیشت کو تباہ کردیا، ملکی ترقی ختم ہوگئی ہے روپیہ کمزور ہوگیا یہ سارے مسئلے کی...