فیک نیوز

  1. S

    کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں : آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کردیا کہ ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے، کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں،آرمی چیف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 146ویں لانگ کورس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ کسی ملک یا گروپ کو...
  2. Rana Asim

    حکومت کے پاس امداد کے نام پرکچھ نہیں،ویڈیو کلپ پرپروپیگنڈا کرنے میں مصروف

    وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے جو کہ موجودہ سیلابی صورتحال کے بعد عوام کی امداد کے نام پر تو کچھ نہیں کر پا رہی البتہ مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا سیل عوام کے زخموں پر مرہم کی بجائے نمک چھڑک رہا ہے۔ مسلم لیگ ن انٹرنیشنل کے سوشل میڈیا ہیڈ سید مظہر علی شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے اور اسے پنجاب سے...
  3. Rana Asim

    فواد نےحامد میر،غریدہ سمیت کن صحافیوں کو"جھوٹی خبروں کاامام ٹولہ"قرار دیا؟

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے حامد میر، غریدہ فاروقی، عمر چیمہ، عمار مسعود، ثانیہ عاشق اور عادل شاہزیب کو جھوٹا لیٹر شیئر کرنے پر جھوٹی خبروں کا امام ٹولہ قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما نے شہبازگل کی ایک ٹوئٹ پر لکھا کہ "ان تمام خواتین و حضرات نے فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کی سخت مخالفت کی...
  4. S

    حکومت فیک نیوز کے خاتمے کیلئے پیمرا قانون میں شق شامل کرے گی

    حکومت پاکستان اور میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان فیک نیوز کے خاتمے کے لئے قانون سازی کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ پیمرا قانون میں فیک نیوز کے خاتمے کے لئے شق شامل کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ملاقات کی اور فیک نیوز کے خاتمے کے لیے...
  5. Muhammad Awais Malik

    جنگ اخبار نے ڈیسک پر تیار ہوئی جھوٹی خبر رپورٹر کے نام سے شائع کی،فواد

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنگ اخبار نے حکومتی اراکین کے منحرف ہونے سے متعلق جھوٹی خبر جس رپورٹر کے نام سے دی اس رپورٹر نے تردید کردی ہے۔ مائیکروبلا گنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جنگ اخبار نے خبر دی کہ تحریک انصاف کے 33 اراکین منحرف...
  6. S

    جھوٹی خبر دینے پر 24 نیوز نے بیرسٹر شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی

    وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر مرزاشہزاد اکبر نے نجی نیوز چینل کے مالک محسن نقوی پر ان کے ملک چھوڑنے کے حوالے سے غلط خبر دینے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تھوڑی توجہ اپنی صحافت پر بھی دے لیں، میں ہمہ وقت ملک میں موجود ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مرزاشہزاد اکبر...
  7. Rana Asim

    مریم نواز کی ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی اصل فیک نیوز ہے:اعتزاز احسن

    پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزازاحسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ مریم نواز کا ویڈیو لیک کرنے سے متعلق دیا گیا بیان اور دھمکی اصل فیک نیوز ہے۔ یہ جعلی اور بنائی گئی ویڈیوز سے لوگوں کو بلیک میل کرتے ہیں۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ جج ارشد ملک کی ویڈیو اگر درست ہوتی تو یہ...
  8. S

    حکومت جو کہہ رہی ہے وہ فیک نیوز نہیں، غلط خبر فیک نیوز نہیں ہوتی،کاشف عباسی

    معروف صحافی اور اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا کہ جھوٹی خبر وہ نہیں جو حکومت با ربار کہہ رہی ہے، بلکہ "فیک نیوز" وہ ہوتی ہے جو کسی قسم کا سیاسی ، معاشی یا انتخابات سے متعلق بڑا فائدہ حاصل کرنے کے لئے مبینہ طور پر پھیلائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے" میں حال ہی میں...
  9. Muhammad Awais Malik

    حامد میر کا ایک اور دعویٰ "جھوٹ" ثابت، شہباز گل نے فیک نیوز قرار دے دیا

    اسلام آباد میں صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کےمعاملے پر سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے جھوٹ کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ محسن بیگ کے گھر چھاپے کے دوران ایف آئی اے کا جو اہلکار زخمی ہوا سے...