ڈیفالٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف پروگرام رول اوور نہ ہواتو پاکستان کےدیوالیہ کاخطرہ ہے:بلوم برگ

    امریکی جریدے بلوم برگ نے پاکستان کے حوالے سے اہم دعویٰ کردیا، بلوم برگ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے،پاکستانی بجٹ پر آئی ایم ایف اعتراض نے قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھائے ہیں، فنڈ پروگرام کے بغیر مہنگائی اور شرح سود توقعات سے زیادہ بڑھے گی۔...
  2. Rana Asim

    امریکا کا قرضہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ڈیفالٹ کے دہانے پر؟

    امریکا کے قرضے 31.1 ٹریلین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں جس کے بعد ریپبلیکنز کی اکثریت کے حامل ایوان نمائندگان اور صدر بائیڈن کے درمیان جاری محاذ آرائی کے نتیجے میں ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالی بحران کا شکار ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سیکریٹری خزانہ...
  3. Rana Asim

    متعدد اشیا کی قلت ہے، تکنیکی طور پر ملک ڈیفالٹ کر گیا، شوکت ترین

    سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تکنیکی طور پر ملک ڈیفالٹ کر گیا ہے دالیں اور پیاز بندرگاہ پر پڑی ہیں، ادویات اور تیل کی بھی قلت ہونے والی ہے۔ ان کہنا تھا کہ حکومت ڈالر ریلیز کرے، آئی ایم ایف سے معاہدہ بھی کھٹائی میں پڑا ہے، جس کی وجہ ریونیو میں کمی ہے، انرجی سیکٹرمیں 123 ارب روپے کا شارٹ...
  4. S

    آج ہر شخص کہہ رہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہورہا ہے: شبر زیدی

    ملک ڈیفالٹ ہورہا ہے ملک ڈیفالٹ نہیں ہورہاہے،پاکستان میں ایک ہی گونج ہے،کیا واقعی ایسا ہوگیا ہے، یہ معمہ ابھی حل نہ ہوسکا، لیکن ممتاز ماہر معاشیات شبرزیدی نے ایک بار پھہ کہہ دیا کہ ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو میں شبر زیدی نے کہا ایک سال پہلے کہا تھا...
  5. Muhammad Awais Malik

    معاشی ماہرین کے مطابق ہم ٹیکنیکل طور پر ڈیفالٹ کرچکے ہیں:حماد اظہر

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کہتے ہیں کہ معاشی ماہرین کے مطابق ہم ٹیکنیکل طور پر ڈیفالٹ کرچکے ہیں،زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد حماد اظہر نے کہا ملک کو مزید معاشی عدم استحکام کی طرف نہ لے جایا جائے،معاشی طور پر ملک نازک ترین موڑ پر پہنچ چکا ہے،...
  6. Rana Asim

    پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا،شرح 92 فیصد سے بھی تجاوز

    کریڈٹ ڈیفالٹ سوئپ کی شرح ان دنوں پاکستان کا بڑا مسئلہ ہے۔ سی ڈی ایس کی شرح ایک ہی ہفتے کے عرصے میں 30 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایس کی موجودہ شرح گزشتہ روز 92 اعشاریہ 53 تک پہنچ گئی ہے اور اس میں ایک ہی سیشن کے دوران 12 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس طرح وزیر خزانہ...
  7. S

    عمران خان پنڈی کیوں جارہے ہیں،ان سے پوچھا جائے : شاہد خاقان

    پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ہم نیوز کے پروگرام ’ نیوز لائن‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کردی، کہا اگر عمران خان کی حکومت ہوتی تو ایک ماہ میں...
  8. Rana Asim

    ڈیفالٹ کا خدشہ: رجیم چینج کی سازش نےمعیشت تباہی کےگڑھےمیں اتار دی:عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے 6 ماہ قبل یہ پیش گوئی کر دی تھی کہ حکومت کی تبدیلی کی یہ سازش ملکی معیشت کو تباہی کے گڑھے میں اتار دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں تک ملک پر راج کرنے والے یہ دو خاندان معیشت کی بہتری کیلئے کبھی سنجیدہ نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ...
  9. Rana Asim

    ملک تقریباً ڈیفالٹ ہو چکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے : شیخ رشید

    سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہو چکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے بجلی 4.50 روپےفی یونٹ مزید مہنگی کردی ہے، ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے،...
  10. Rana Asim

    حکومت کے پاس عوام کو ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں : وفاقی وزیر جاوید لطیف

    وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس عوام کو ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں رہ گیا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا غیرمقبول فیصلہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے لیا، کوئی ریاست عالمی اداروں کے ساتھ کیے گئے معاہدوں سے انحراف نہیں کرسکتی۔ لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ریاست...