ملکی معیشت

  1. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف پروگرام،پاکستان کیااقدامات کرنے ہوں گے؟مہنگائی میں مزید اضافہ؟

    ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کو آئی ایم ایف سے تین بلین ڈالر ملیں گے,عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کو ناصرف مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھانی ہوں گی بلکہ ریونیو بڑھانے کے لیے سخت اقدامات بھی کرنے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق عالمی...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں ایک سال کے دوران فی کس آمدن میں نمایاں کمی:ادارہ شماریات

    پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی ہوئی ہے،وفاقی ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیئے، ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ مالی سال میں پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی،پاکستان میں موجودہ مالی سال میں فی کس آمدن 1568 ڈالر...
  3. Muhammad Awais Malik

    قرضوں کی بلند سطح،بڑھتا مالی خسارہ، پاکستانی معیشت کیلئےخطرناک:عالمی بنک

    عالمی بینک کی پاکستان کو سبسڈیز ختم کرنے کی تجویز عالمی بینک نے بڑھتے مالی خسارے کو ملکی معیشت کے لیے خطرناک قرار دے دیا، سبسڈیز ختم کرنے سمیت دیگر تجاویز دے دیں، پاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے عالمی بینک نے قرضوں کی مینجمنٹ اور سنگل ٹریژری اکاؤنٹ قائم کرنے کی سفارش کردی۔ عالمی بینک نے کہا...
  4. Rana Asim

    عمران خان کی غلطی کی سزا اپنے سفیر کو دینا تو ناانصافی ہے:بلاول بھٹو

    واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اسدمجید احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں، اب اگر غلطی عمران خان نے کی ہے تو اس کی سزا اسدمجید کو دینا تو انصافی ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ جو...
  5. Rana Asim

    رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ترسیلات زر میں 17.1 فیصد اضافہ ریکارڈ

    وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ترسیلات زر 17.1 فیصد اضافے سے 23 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ملکی برآمدات 26.6 فیصد اضافے سے 23.70 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 13.2 ارب ڈالر...