منحرف ارکان

  1. Rana Asim

    منحرف ارکان کونکال کروزارت اعلیٰ کیلئےدوبارہ ووٹنگ کرلیتےہیں:لاہور ہائیکورٹ

    لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے حمزہ شہباز کے حلف اور گورنر کے اختیارات کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ حمزہ شہباز کے وکیل منصور عثمان اعوان نے بتایا کہ 14 اپریل کو تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے وکیل نے کہا 14اپریل کے بعد سپریم کورٹ میں صدر...
  2. Muhammad Awais Malik

    منحرف اراکین کا ووٹ مسترد نہیں ہوسکتا،دو ججز کا اختلافی فیصلہ

    آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے میں 2 ججز نے اختلافی نوٹ دیا جس کےمطابق پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے اراکین کا ووٹ مسترد نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے 3-2 کی اکثریت سے فیصلہ سنادیا ہے جس کےمطابق منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا،...
  3. Rana Asim

    ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس آئین کو سامنے رکھتے ہوئے لیا،چیف جسٹس

    سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت ازخود نوٹس کسی کی خواہش پرنہیں لیتی، ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کےمعاملے پر12ججزایک ساتھ بیٹھے آئینی بحران کو بھانپتے ہوئے نوٹس لینے کی ججزکی متفقہ رائے تھی۔ بابر اعوان نے دلائل میں عدالتی...
  4. Muhammad Awais Malik

    عدم اعتمادمیں ہارس ٹریڈنگ، بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجودہیں،اسد عمر

    وفاقی وزیر اسدعمر نےکہا ہے کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد میں ہارس ٹریڈنگ ،بیرونی سازش کے ٹھوس شواہدموجود ہیں، ثبوت موجود ہیں کہ کیسےکراچی سے جہاز میں پیسے لائے گئے۔ نجی خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے پروگرام"پاور پلے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہمیں ہمارے متعدد اراکین قومی و...
  5. Muhammad Awais Malik

    سندھ ہاؤس میں حکومتی ارکان کی موجودگی،وزیراعظم کا کیا ردعمل تھا؟

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان کو پی ٹی آئی اراکین کی سندھ ہاؤس میں موجودگی کا بتایا تو وزیراعظم نام سن کر مسکرادیئے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی و اینکر پرسن اطہر کاظمی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض اور نورعالم خان...