پیمرا

  1. Muhammad Awais Malik

    میڈیا پر پاپندیاں لگانے کی تیاری،پیمرا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

    وفاقی حکومت نے میڈیاقوانین سےمتعلق اہم قانون سازی کافیصلہ کر لیا،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا مخالف اقدامات کرتے ہوئے پیمرا ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا جس کے ذریعے میڈیا انڈسٹری کو پابندیوں میں جکڑا جائے گا،مجوزہ ترمیم کے مطابق ترمیمی بل کےتحت چیئرمین پیمراکےاختیارات...
  2. Muhammad Awais Malik

    کسی ٹی وی چینل کو عمران خان کی تقریر نشر کرنے سے نہیں روکا: پیمرا

    عدالت کی پیمرا کے جواب کے بعد عمران خان کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے عدالت کے حکم جاری کرنے کے باوجود اپنی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر نہ کیے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پیمرا کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس پر آج کیس...
  3. Rana Asim

    پیمرا کا نوٹس کالعدم قرار، عمران خان کی براہ راست تقاریر پر پابندی ختم

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی براہ راست تقاریر پر لگنے والی پابندی کو ختم کردیا۔ عدالت نے پیمرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اپنے فیصلے...
  4. Muhammad Awais Malik

    اداروں،افواج اور عدلیہ سے متعلق شکوک و شبہات والی گفتگو نہ چلائیں،پیمرا

    پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا ) نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے ٹی وی چینلز کو ریاستی اداروں، افواج اور عدلیہ سے متعلق شکوک و شبہات پیدا کرنے والی گفتگو نشر کرنے سے پرہیز کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ آج 9 مئی کو پیمرا ہیڈکوارٹرز کی جانب سے جاری کردہ اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ...
  5. S

    حکومت فیک نیوز کے خاتمے کیلئے پیمرا قانون میں شق شامل کرے گی

    حکومت پاکستان اور میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان فیک نیوز کے خاتمے کے لئے قانون سازی کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ پیمرا قانون میں فیک نیوز کے خاتمے کے لئے شق شامل کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ملاقات کی اور فیک نیوز کے خاتمے کے لیے...
  6. Muhammad Awais Malik

    ٹی وی چینلز قانون کے مطابق اشتہارات کی آمدن سے مخصوص حصہ ادا کریں،پیمرا

    پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے لائسنس یافتہ ٹی وی چینلز کو اشتہارات کی مد میں ہونے والی آمدنی کا مخصوص ریونیو جمع نہ کروانے پر نوٹس جاری کردیا ہے۔ 16 مارچ کو جاری کردہ اس نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام ٹی وی چینلز کو اشتہارات کی مد میں حاصل ہونے والی آمدنی کا 5 فیصد اور ساڑھے 7...
  7. Rana Asim

    ایف آئی اے اپنے ہی سابق ڈائریکٹر کیخلاف پابندی کیلئے پیمرا کو خط

    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپنے ہی ادارے کے سابق ڈائریکٹر بشیر میمن کے خلاف پیمرا کو خط لکھ دیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد رضوان کی جانب سے پیمرا کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بشیر میمن کے ٹی وی چینلز کو دیئے جانے والے انٹرویوز عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہیں۔ وفاقی...
  8. S

    عالیہ حمزہ کا مریم نواز کی آڈیوز سے متعلق پیمرا سے نوٹس لینے کا مطالبہ

    رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ ملک نے مریم نواز کی جانب سے میڈیا اداروں کو کنٹرول کرنے کے معاملے پر پیمرا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ ملک نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے مریم نواز کی آڈیو کے معاملے پر پیمرا کو خط...
  9. Rana Asim

    پیمرا کی ٹی وی چینلز کو خبرنامے سےقبل پاکستان کا سیاسی نقشہ دکھانےکی ہدایت

    پاکستان کے معروف انگریزی ڈیلی اخبار "ڈان" کے مطابق پیمرا (پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی) نے 3 نومبر کو ایک خط جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رات کو 9 بجے کے خبرنامے سے قبل 2 سیکنڈ کیلئے پاکستان کا سیاسی نقشہ اپنی سکرین پر نشر کریں۔ پیمرا کے خط...