مراد سعید

  1. Muhammad Nasir Butt

    ہمارا خون اتنا سستا ہے؟بتایا جائے ہمارےخون کاسودا کن شرائط پر ہوا؟مراد سعید

    پاکستان ہےتو ہم ہیں، ہماری سیاستیں بھی اور طاقتیں بھی! اسی کی جڑوں میں زہر بھر دیا تو کہاں جائیں گے؟ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع لوئر دیر اور سوات میں سکول جانے والے بچوں پر فائرنگ کے مختلف واقعات پیش آئے جن میں 5بچے زخمی ہوئے جبکہ ایک وین کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    سوات میں دھماکہ،امن کمیٹی کے رکن سمیت5 جاں بحق،مراد سعید کاسخت ردعمل

    برہ بانڈئی کوٹکے میں امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکہ کیا گیا جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں کبل کے علاقے برہ بانڈئی کوٹکے میں امن کمیٹی کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکہ کیا گیا جس میں ادریس خان سمیت اور 2 پولیس اہلکاروں...
  3. S

    عمران خان کی سیکورٹی پرمامور پی ٹی آئی نوجوانوں کودھمکیاں مل رہیں،مراد سعید

    رہنما پاکستان تحریک انصاف مراد سعید نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی پر مامور نوجوانوں کو دھمکایا جارہاہے۔ مراد سعید نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اسلام آباد پولیس کو ہٹانے کے بعد سے عمران خان کی رہائش گاہ کی حفاظت پرمامور پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو...
  4. Muhammad Awais Malik

    کس کےکہنے پر فاٹا انضمام کو واپس لیا جارہا؟مراد سعید

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے افغانستان میں طالبان گروہوں سے مذاکرات کے حوالے سے اہم سوالات اٹھادیئے ہیں۔ اپنے ویڈیوبیان میں مرا دسعید نے کہا کہ امریکی سازش کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت کی ترجیحات ملکی سیکیورٹی کے بجائے امریکی غلامی ہے، گزشتہ روز دیرسے پی ٹی آئی کے رہنما ملک...
  5. Muhammad Awais Malik

    مراد سعید بغاوت کےمقدمے کی سماعت کے دوران جذباتی ہوگئے

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید بغاوت کے مقدمے کی سماعت کے دوران جذباتی ہوگئے اور بولے کہ احتجاج سے قبل پاکستان بنانے والوں کے گھروں پر دھاوا بولا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں پرویز خٹک، مراد سعید اورشیخ رشید کےخلاف بغاوت کے...
  6. Muhammad Awais Malik

    مراد سعید کا ملک سے غداری کرنےوالوں کو ڈی چوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنمامراد سعید نے ملک سے غداری کرنے والوں کو ڈی چوک میں سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے یہ مطالبہ اسلام آباد کے ڈی چوک میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ7 مارچ کو خط موصول ہوا 8 کو ملک دشمن عدم اعتماد لے آئے، عمران خان سے امریکا نے اڈے دینے...
  7. Muhammad Awais Malik

    اپوزیشن میڈیا میڈیا کھیلتی اور میڈیا پر ہی حکومت گراتی ہے، مراد سعید

    وفاقی وزیر مراد سعید نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ صرف میڈیا پر ہی حکومت گراتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے بعد نجی خبررساں ادارے اے آر وائی نیوز نے حکومتی موقف جاننے کیلئے وفاقی وزیر...
  8. Rana Asim

    میری ہمدردی مراد سعید کیساتھ ہے،محسن بیگ سے نہیں: شاہد خاقان عباسی

    پاکستان مسلم ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وفاقی وزیر مراد سعید کے حق میں بول اٹھے، ان کا کہنا تھا کہ میری ہمدردی مراد سعید کیساتھ ہے جس کی عزت کواچھالاگیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی سینئر رہنما نے کہا کہ کسی کوبھی وفاقی وزیرکی عزت اچھالنے کا حق...
  9. Rana Asim

    مراد سعید نے کیا ایسا کمال کر دکھایا کہ نمبر ون وزیر قرار پائے؟

    وفاقی حکومت کی جانب سے وزارتوں کو تعریفی اسناد اور بہترین کارکردگی دکھانے پر سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا جس پر کئی حلقوں میں سوال گردش کر رہا تھا کہ مرادسعید کی وزارت نے ایسا کیا تیر مارا کہ ان کی وزارت نمبر ون قرار پائی؟ اس پر وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خود بتایا...
  10. A

    بلاول بھٹو پر تنقید،پیپلز پارٹی نے مراد سعید سے بیک ڈور کیا مطالبہ کیا؟

    وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے "بات چیت" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا گزشتہ دور حکومت میں موٹروے کی سڑک 37 کروڑ روپے فی کلو میٹر بنائی گئی، ہمارے دور حکومت نے موٹروے کی سڑک 17 کروڑ روپے فی کلو میں بنائی جارہی ہیں۔ مراد سعید نے کہا کہ میٹیریل مہنگا ہونے کے باوجود ہماری حکومت 20 کروڑ روپے فی کلو...
  11. Muhammad Awais Malik

    کس بےشرمی سے لیگی منصوبوں کا کریڈٹ لے رہے ہیں،احسن اقبال،مراد سعیدآمنےسامنے

    مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق مراد سعید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے آڑے ہاتھوں لیا جس کے بعد مراد سعید نے احسن اقبال کو بھی کرارا جواب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ڈاک و مواصلات مراد سعید نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بلوچستان میں سڑکوں کے...