نیب قانون

  1. Rana Asim

    نئے نیب قانون میں کوتاہیوں کو دیکھ رہے ہیں:چیف جسٹس

    چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے نیب کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت کی، سپریم کورٹ نے کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست غیرمؤثرہونے پر خارج کردی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ صرف 23 کروڑ روپےکی کرپشن ہے50 کروڑکی نہیں؟ نئے نیب قانون میں...
  2. Rana Asim

    نیب قانون میں خرابی نہیں اس کے استعمال میں مسئلہ ہے : چیف جسٹس

    پاکستان میں کرپشن کا احتساب کرنا آئین وقانون کی حکمرانی کے لیے لازم ہے۔نیب قانون میں خرابی نہیں اس کے استعمال میں مسئلہ ہے: چیف جسٹس تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب قوانین میں ترامیم کے خلاف سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس آف...
  3. S

    کونسا کیس چلے گا؟ نیب قانون میں ترمیم کے بعد بیوروز سے سفارشات طلب

    نیب نے قانون میں ترمیم کے بعد تمام بیوروز سے سفارشات طلب کرلیں، تمام بیوروز چلانے والے کیس چلانے اور بند کرنے والے کیسز کے حوالے سے سفارشات مانگی گئیں،نیب ہیڈکوارٹرز نے تمام ریجنل بیوروز کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ تمام زیر التوا انکوائریوں، تحقیقات اور مقدمات کا جائزہ لیا جائے،...
  4. Rana Asim

    نیب قوانین میں ترامیم سے آج کی حکومت نے اپنے گناہ معاف کرالیے،سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم پر نیب سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نیب قانون میں بہت ساری ترامیم کی گئی ہیں، نیب قانون میں کی گئی ترامیم اچھی بھی ہیں۔ وکیل پی ٹی آئی خواجہ حارث نے کہا کہ موجودہ ترامیم آئینی مینڈیٹ...
  5. Muhammad Awais Malik

    صدر مملکت نے نیب و الیکشن ترمیمی بلز بنا دستخط کیے واپس بھجوادیئے

    صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کیلئے بھجوائے گئے نیب و الیکشن ترمیمی بلز بنا دستخط کیے واپس بھجوادیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن ترمیمی بل اور قومی احتساب بیورو(نیب) کے حوالے سے ترمیمی بل صدر کو بھجوائے تھے ، تاہم صدر مملکت...