نواز شریف

  1. Rana Asim

    نون لیگ شریف فیملی سے علیحدہ ہو تو یہ مثبت پیش رفت ہوگی، فواد چوہدری

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہرمشکل وقت میں کارکنوں کو چھوڑ کر لندن پناہ گیر ہوگئے، ایسے لیڈر کی عزت نہیں رہتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی...
  2. Rana Asim

    مریم نواز لیڈر ہیں یا شاہد خاقان عباسی؟ سابق وزیراعظم کا جواب

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام احتساب عمران خان کے ساتھ میں میزبان عمران ریاض نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سوال پوچھا کہ مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی میں سے لیڈر کون ہے؟ جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں اور مریم مسلم لیگ ن کے کارکن ہیں لیڈر ہمارے نواز شریف ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں...
  3. S

    حامد میر کی نواز شریف سے واپسی کی اپیل،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

    کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ٹوئٹر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے میاں نواز شریف سے واپسی کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن حامد میر نے اپنی ٹویٹ میں مریم نواز کی ٹویٹ شیئر کی، ٹویٹ میں ٹرک آرٹ میں نواز شریف کی تصویر بنی ہوئی تھی جس پر لکھا ہوا...
  4. Rana Asim

    نوازشریف واپسی:عام شخص ہوتا،اب تک توہین عدالت کی سزامل چکی ہوتی:اٹارنی جنرل

    اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان نے کہا کہ شہبازشریف ‏نے نوازشریف کے جانے کیلئے حلف نامہ جمع کرایا تھا نوازشریف اب واپس نہیں آرہے یہ حلف نامے کی ‏خلاف ورزی ہو رہی ہے جو کہ توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے۔ اگر کوئی عام شخص ‏ہوتا تو اب اس کو توہین عدالت کی سزا مل چکی ہوتی۔ اے آر وائی نیوز کے...
  5. S

    نواز شریف پاکستان کیلئے چار،پانچ قدم پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں،خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین سے مطابقت رکھنے والی کسی چیز کی ضرور ت ہے جس کے لئے ہم سب کو دو قدم پیچھے ہٹنا پڑے گا، نواز شریف صاحب اس ملک کے لیے اور آئین کی حکمرانی کے لئے چار پانچ قدم پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام...
  6. S

    نوازشریف کی ضمانت کیلئے دیےگئے شہباز کے بیان حلفی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

    صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'ندیم ملک لائیو' میں تاحیات نااہلی ختم کرنے...
  7. S

    عمران خان آئینی طور پر وزیراعظم نہیں رہے،وہ مستعفی ہو جائیں،شہباز شریف

    پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قانون کے تحت چور اور جھوٹے ثابت ہوجانے والے عمران نیازی استعفیٰ دیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانون کے تحت عمران نیازی چور اور جھوٹا ثابت ہونے پر استعفیٰ دیں...
  8. Muhammad Awais Malik

    ثاقب نثار کا سرٹیفائیڈ صادق و امین سب سے بڑا چور نکلا ، نواز شریف

    سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس سے متعلق سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی، انہوں نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ آپ نے...
  9. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف حکومت کی اصل جان ان ملک دشمن اکاؤنٹس میں ہے: احسن اقبال

    مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کی رپورٹ سے متعلق تحقیقات کی شفافیت کیلئے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام"آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ آنے کے بعد...
  10. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف کب واپسی کا سوچیں گے؟محمدزبیر نے ایک اور دعویٰ کر دیا

    مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز کی اپیل پر فیصلے کے بعد نواز شریف کی واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ہم ہر وہ کام کریں گے جس سے موجودہ حکومت خوف میں مبتلا ہوجائے، اگر...
  11. Muhammad Awais Malik

    مودی کواپنےگھردعوت دی،یہ جماعت قومی سلامتی پربات کرتےاچھی نہیں لگتی:اسدعمر

    اپوزیشن والےاپنے لوگوں کو کرسی پر کھڑا نہیں کرسکتے حکومت کیا گرائیں گے, اسد عمر وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ووٹ دینے کیلئے تین لوگ کھڑے ہوئے، اپنے لوگوں کو کرسی پر کھڑے نہیں کرسکتے حکومت کیا گرائیں گے۔قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپوزیشن کو...
  12. S

    نوازشریف کی گارنٹی: کیا شہبازشریف کو سزا نہیں ہوگی؟صدر لاہور ہائیکورٹ بار

    نواز شریف کی عدم واپسی پرضمانتی شہباز شریف کو سزا ہوسکتی ہے،صدر لاہور ہائیکورٹ بار سابق وزیراعظم نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں نہیں؟ ملک بھر میں سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے، حکومت کی جانب سے کہا جارہاہے کہ نواز شریف کا ویزہ ایکسپائر ہوچکا ہے، ایسے میں ان کے پاس واپسی کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ دوسری...
  13. Muhammad Awais Malik

    نوازشریف واپس آئے تو دوبارہ بیرون ملک نہیں جا سکیں گے،مظہر عباس

    سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا نواز شریف واپس آرہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار نے کہا کہ نواز شریف واپس کیوں آئیں گے؟ ایسی صورتحال میں جب انہیں یہ پورا خدشہ ہے کہ ان کی اپیل مسترد ہوسکتی ہے ، انہیں یہ خطرہ...
  14. Rana Asim

    ن لیگ کہتی ہے جو ہاتھ حکومت پر ہے وہ انہیں فارغ کرے: انصار عباسی

    ن لیگ کہتی ہے جو ہاتھ حکومت پر ہے وہ انہیں فارغ کرے، انصار عباسی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انصار عباسی نے کہا کہ ان کی اطلاعات کے مطابق نواز شریف ابھی واپس نہیں آ رہے کیونکہ انہیں کچھ یقین دہانیاں درکار ہیں۔ جن کے بغیر وہ واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری...
  15. S

    نواز شریف کب واپس آ رہے ہیں ؟ جاوید لطیف کا پروگرام میں نیا دعویٰ

    نواز شریف چند ہفتوں میں واپس آرہے ہیں،لیگی رہنما جاوید لطیف سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں، ن لیگ اور حکومت کی جانب سے الگ الگ دعوے سامنے آرہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کہتے ہیں کہ چند ہفتوں کی بات ہے، نواز شریف واپس آرہے ہیں،انہوں نے اس بات کا انکشاف ہم...
  16. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف غیر قانونی طریقے سے پاکستان واپس آئیں گے،ثنا ءبچہ

    مشہور صحافی و تجزیہ کار ثناء بچہ نے کہا ہے کہ میرے خیال سے نواز شریف واپس آرہے ہیں اور وہ غیر قانونی طریقے سے واپس آئیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار ثناء بچہ نے کہا کہ جب نوا زشریف کی حکومت کو غیر قانونی طریقے سے ہٹایا گیا...
  17. S

    رانا شمیم تاریخ کاکردار بننا چاہتے ہیں،انکابیان حلفی گیم چینجرہے،سہیل وڑائچ

    پاکستان کے معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم کے بیان حلفی کو پاکستانی سیاست کا 'گیم چینجر' قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ سابق چیف جج جسٹس رانا شمیم...
  18. Muhammad Awais Malik

    نوازشریف نے مجھے نہیں کہا کہ وہ آرہے ہیں یا نہیں آرہے،ایازصادق

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق پارٹی قائد میاں نواز شریف کی واپسی سے متعلق اپنےبیان پر ڈٹ گئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ میں خصوصی گفتگو کی اور کہا کہ میری لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ، میں...
  19. Rana Asim

    فواد چودھری اپنے بیان پرعدالت میں پیش ہونےکیلئے تیار ہوجائیں:وکیل رانا شمیم

    گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کے وکیل لطیف آفریدی نے کہا کہ فواد چوہدری نے جو بیان دیا ہے اس پر عدالت میں پیش ہونے کے لیے تیار ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے مؤکل رانا شمیم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور حلف نامے میں شامل متن کو تسلیم کیا ہے۔ رانا شمیم کے وکیل لطیف آفریدی نے ہائیکورٹ کے باہر...
  20. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف کو ڈیمیج کرنے کیلئے نواز شریف کی واپسی کی ہوا باندھی گئی،بھٹی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نواز شریف کی واپسی اور پس پردہ ڈیل کی حقیقتوں سے متعلق اہم انکشافات کردیئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام "خبرہے" سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف کو لندن میں پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے کے بعد ڈی پورٹ کیے جانے کا...