نواز شریف

  1. S

    بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر نواز شریف اور مریم نواز کا خراج تحسین

    پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی اور پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر ان کو خراج تحسین پیش کیا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میں نہ تو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی ناگہانی اور تکلیف دہ موت...
  2. Rana Asim

    نواز شریف کا مستقبل قریب میں وطن واپسی کا ارادہ نہیں ہے : شہباز شریف

    اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اٹھنے والی آوازوں کو دباتے ہوئے واضح کر دیا کہ نواز شریف فی الحال مستقبل قریب میں وطن واپس نہیں آ رہے۔ ہفتہ کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نواز شریف قانونی طور پر برطانیہ میں اس وقت تک رہ...
  3. Rana Asim

    اپوزیشن میں خوشی خوامخوا،حالات ایسے نہیں کہ حکومت گھر جانے والی ہے:شاہزیب

    موجودہ سیاسی صورتحال جس میں نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں زیر گردش ہیں اور اس پر حکومتی ردعمل سے متعلق بات کرتے ہوئے اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ حکومت بلا وجہ پریشان ہے، نوازشریف کی واپسی کی خبر پر انہیں بالکل پریشان نہیں ہونا چاہیے تھا، حکومت کا مؤقف ہونا چاہیے تھا کہ بہتر ہے وہ واپس...
  4. S

    منتیں،ترلے اور معافیاں مانگ مانگ کر نوازشریف کو واپس لایاجارہا ہے،عمارمسعود

    تجزیہ کار عمار مسعود نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے پاکستان واپس آنے سے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ مزید مضبوط ہو گا، ان سے کئی بار معافی مانگ کر انہیں واپس بلایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل میں پروگرام "احتساب عمران خان کے ساتھ" میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے بات...
  5. S

    نواز شریف کی واپسی،شیخ رشید اور رانا ثنا اللہ آمنے سامنے

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس آنے کے لئَے اپنی جیب سے ٹکٹ خرید کر دینے کی پیشکس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو انہیں 24 گھنٹوں میں ویزا جاری ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا سابق وزیراعظم...
  6. Rana Asim

    نوازشریف کو عدالت نے اپنے اختیار سماعت سے ہی باہر بھیج دیا،اعتزازاحسن

    معروف قانون دان اور رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پاکستان کا سوال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں نے نواز شریف کو اپنے اختیار سماعت سے ہی باہر بھیج دیا ہے۔ وہ لندن میں محفوظ مقام پر بیٹھے ہیں۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف جھوٹ بول کر گئے یا سچ بول کر اس سے فرق...
  7. Rana Asim

    گزشتہ کچھ دنوں میں ہوا کا رُخ تبدیل ہوا ہے، فہد حسین

    معروف تجزیہ کار و اینکرپرسن فہد حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرا ان فوکس میں کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں ہوا کا رخ تبدیل ہوا ہے، انہوں نے یہ بات مسلم لیگ ن کی جانب سے پاکستانی سیاست میں حالیہ ہلچل کے تناظر میں کہی۔ میزبان وقاص علی نے ان سے فواد چودھری کی ٹوئٹ سے متعلق سوال کیا جس میں انہوں نے...
  8. Muhammad Awais Malik

    نوازشریف کے لندن قیام کی سفارش کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کے خلاف درخواست دائر

    لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی طبیعت ناسازی کے باعث برطانیہ میں قیام کی سفارش کرنےوالے برطانوی ڈاکٹر مشکل میں پڑگئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لارنس نامی برطانوی ڈاکٹر کے خلاف پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ کی ایک تنظیم چلانے والے طارق چوہدری نے لندن کے جنرل میڈیکل کونسل سے...
  9. S

    نواز شریف اور مریم نواز کیسے قابل قبول ہوسکتے ہیں؟سہیل وڑائچ کا تجزیہ

    نواز شریف کو شاید کوئی امید مل گئی،واپسی کی خبروں پرسہیل وڑائچ کا تجزیہ ملک بھر میں نواز شریف کی واپسی کی خبروں نے ہلچل مچائی ہوئی ہے،تجزیہ کار اپنے اپنے تجزیئے دے رہے ہیں، جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے کہا کہ ملکی سیاست میں تبدیلی آرہی ہے، تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات...
  10. S

    عمران خان حکومت کیخلاف سازش نہیں ہو رہی، عمران لڑنا چاہتے ہیں:شاہد مسعود

    ملکی سیاست اہم موڑ پر ہے جہاں اپوزیشن موجودہ حکومت کو رخصت کرنے کیلئے سرگرم ہے، وہیں تمام سیاسی جماعتوں کے اندرونی اختلافات اور دیگر گردش کرتی خبروں نے بھی ہلچل مچائی ہوئی ہے، ہر ایک کا یہ ہی سوال ہے،ملک کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ اس حوالے سے نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں سینیر تجزیہ کار...
  11. Muhammad Awais Malik

    غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھ کھڑے ہو چکے،اس لیے وہ نواز شریف کے پاس گئے،ایازصادق

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار سے متعلق فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ن لیگی رہنما ایاز صادق جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں خصوصی گفتگو کررہے تھے، میزبان شہزاد اقبال نے سوال کیا کہ...
  12. S

    جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے،مظہر عباس

    معروف تجزیہ کار مظہر عباس نے ن لیگی قائد کی وطن واپسی کے حوال سے بڑا دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں جب تک اگلے الیکشن کی تاریخ نہیں آتی تب تک نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں تبصرہ کرتے ہوئے تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ اگلے الیکشن کی تاریخ کا...
  13. S

    شہباز کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار ہونے کی صرف تسلی دی جارہی ہے،اعتزاز

    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے، مسلم لیگ ن کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'پاکستان کا سوال' میں ملکی سیاست اور موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما...
  14. S

    نواز شریف کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہیئں،وزیراعظم

    نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، نواز شریف کی سزا ختم کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں انہیں اعلیٰ عدلیہ نے سزا سنائی، وزیراعظم عمران خان کی اجلاس میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں خیبرپختونخوا کے...
  15. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف خود وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، انیق ناجی کا دعویٰ

    سینئر صحافی وتجزیہ کار انیق ناجی نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف خود وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔ عالیہ شاہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انیق ناجی نے کہا کہ وہ لوگ جوملکی سیاست میں کردار ادا کرسکتے ہیں ان سے روابط ہیں ، ملک میں آنے والی تبدیلی سے متعلق جو اشارے دیئے...
  16. S

    عنقریب نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں : سردار ایاز صادق کا دعویٰ

    سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے نواز شریف کی وطن واپسی کی خبر سنادی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے کا کہنا ہے کہ عنقریب نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں۔ ایازصادق کا کہنا...
  17. S

    نواز شریف کی چوہدری شجاعت کو ملاقات کی دعوت

    پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت اور سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے چوہدری شجاعت کو ملاقات کی دعوت دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چوہدری شجاعت نے نوازشریف کو فون کرکے ان کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی...
  18. S

    ملک ہوش و حواس میں ہوتا تو نواز شریف تین بار وزیراعظم ہو سکتے تھے؟حسن نثار

    ملک ہوش و حواس میں ہوتا تو نواز شریف تین بار وزیر اعظم ہو سکتے تھے ؟حسن نثار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واضح کے بیان پر کہ مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں، وہ الیکشن لڑنے کی اہل نہیں ہیں، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان نے...
  19. Muhammad Awais Malik

    پانامہ پیپرز میں نواز شریف کا نام نہیں تھا،یہ ایک سازش تھی،خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف پاناما پیپرز کو نواز شریف کے خلاف سازش کا دعویٰ ثابت کرنے کیلئے آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام"آف دی ریکارڈ " میں میزبان کاشف عباسی نے کہا کہ آپ کہتے ہیں پاناما پیپرز نوا زشریف کے خلاف سازش تھیں کیسے؟ خواجہ آصف نے جواب...
  20. Muhammad Awais Malik

    پاناما کیس سےکوئی تعلق نہیں،اس کیس سےخود کو دور رکھاتھا،ثاقب نثار

    سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پاناما پیپرز، نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے اور رانا شمیم کے الزامات پر پہلی بار ردعمل دیدیا اور چونکا دینے والے انکشافات کردیئے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے پہلی بار اپنے قریبی ذرائع سے...