نظرثانی

  1. Muhammad Awais Malik

    حکومت ظالمانہ پالیسیوں پر نظرثانی کرے، بل ادا ناممکن ہو چکا:پی پی رہنما

    بجلی کے بلوں میں بجلی کی قیمت سے دگنے ٹیکسز قابل قبول نہیں جبکہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ ٹیکس کا کوئی جواز ہی نہیں ہے، عام آدمی کیلئے مشکلات پیدا نہ کریں ورنہ ہم سڑکوں پر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے صحافی خرم اقبال نے پارلیمانی لیڈر و جنرل...
  2. Rana Asim

    آئی ایم ایف کی حکومت کو نیب قوانین میں حالیہ ترامیم پر نظرثانی کی ہدایت

    عالمی مالیاتی ادارے نے وفاقی حکومت کو نیب قوانین میں حالیہ ترامیم پر نظرثانی کی ہدایت کر دی ہے۔ آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو چھ بلین ڈالر کی قسط جاری کرنے کیلئے مزید چار سخت شرائط پر عملدرآمد کرنے کا کہہ دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں...
  3. S

    حکومت نے سپریم کورٹ میں 7 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی

    پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کردی،ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 7 اپریل کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے حکومت نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ آرٹیکل 69 آئین کا حصہ ہے، سپریم کورٹ اسمبلی کے اختیارات نہیں لے...