ریلیف

  1. Muhammad Nasir Butt

    حکومت کا عوام کو ریلیف کے بجائے آئل کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ؟

    وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرول پر ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 50 روپے فی لٹر پٹرولیم لیوی وصول کی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 13 جماعتی اتحادی حکومت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو ریلیف دینے کے بجائے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں...
  2. Rana Asim

    آئی ایم ایف ریلیف دے ورنہ پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکیں گے:وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریلیف کے بغیر دنیا ہم سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی توقع کیسے کر سکتی ہے یہ ناممکن ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے غیر ملکی چینل بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیر ممالک سے قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف کی اپیل کی اور کہا کہ اگلے 2 ماہ میں پاکستان پر قرضوں کی ذمہ...
  3. Rana Asim

    عالمی منڈی میں تیل مسلسل سستا لیکن عوام ریلیف سے محروم

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق لندن برینٹ خام تیل اٹھاسی ڈالر اکیانوے سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے۔ امریکی ڈبلیوٹی آئی ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت بیاسی ڈالرنواسی سینٹ فی...
  4. S

    پرویز الٰہی کاہیلی کاپٹرریلیف کیلئےوقف،صوبائی کابینہ کاتنخواہ دینے کااعلان

    پرویزالہیٰ نے سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے کیلیے اپنا ہیلی کاپٹر دے دیا پرویزالہیٰ کا سیلاب متاثرین کی امداد کیلیے احسن اقدام سامنے آگیا،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے اپنا ہیلی کاپٹر ریلیف کاموں کیلئے وقف کردیا،چوہدری پرویزالٰہی نے کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنا ہیلی کاپٹر سیلاب...
  5. S

    بجلی صارفین کو ریلیف مذاق ہے،شہباز کو کوئی پھوٹی کوڑی نہیں دے رہا:شیخ رشید

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ شہباز حکومت کو پھوٹی کوڑی کوئی دینے کیلیے تیار نہیں، اسلامی ملک فوج کی وجہ سےامداد دے رہے ہیں،سیلابی ریلا غریب کو ہی نہیں، پی ڈی ایم کوبھی لے ڈوبے گا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں تاخیر، ن اور ش کی سیاست کو دفن کردے گی،ن لیگی لیڈر خود کہہ رہے ہیں حلقوں میں...
  6. Rana Asim

    چوروں نے خود کو ریلیف دینے کیلئے عوام کو مہنگائی کی اذیت دی : عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، کمزور معیشت اور کورونا کے باوجود عالمی مہنگائی کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں کیا تھا۔ تجربہ کار چوروں کے زیر سایہ حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی مجموعی...
  7. Rana Asim

    وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز پر5 بنیادی غذائی اشیا سستی کرنے کا فیصلہ

    یوٹیلٹی اسٹورز پر5بنیادی غذائی اشیا سستی کی جائیں،وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کاعوام کو ریلیف دینے کا اقدام،وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیا کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت یوٹیلٹی اسٹورز کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ہوا،وزیراعظم شہباز...
  8. Rana Asim

    وزیراعظم کا سولر ٹیکنالوجی کی قیمت کم کرنے کیلئے ریلیف دینے کا اعلان

    وزیراعظم شہباز شریف نے سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں کہا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے نہیں آیا، تاجروں، صنعتکاروں سے مسائل کے حل پر بات کرنے آیا ہوں۔ وزیراعظم نے کہا اگست 2018 میں ڈالر 115 روپے کا تھا اور ڈیڑھ ماہ قبل حلف لیا تو...