سبسڈی

  1. Muhammad Nasir Butt

    آئی ایم ایف نے پیٹرول پر سبسڈی کی حکومت کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار ہے، عالمی مالیاتی ادارے نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پیٹرول کی اسکیم پر شدید اعتراض کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے سوال...
  2. Rana Asim

    پاکستان نے پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کرنے سے قبل مشاورت نہیں کی: آئی ایم ایف

    پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کیا لیکن آئی ایم ایف کو اعتماد میں نہیں لیا عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کردیا،ترجمان آئی ایم ایف نے کہا پاکستانی حکام نے پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی، آئی ایم ایف سستا پیٹرول فراہم کرنے کی اسکیم کی لاگت،اہداف اور...
  3. Rana Asim

    بجلی اور گیس پرحکومت ابھی بھی نقصان کررہی ہے : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

    وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر سبسڈی ختم کرنے سے حکومت کا نقصان ختم ہوگیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل جس قیمت پر مل رہا ہے اسی پر بیچ رہے ہیں، بجلی اور گیس پر حکومت ابھی بھی نقصان کررہی ہے،زراعت پر ٹیکس وفاقی حکومت نہیں لگاسکتی یہ صوبے لگاسکتے ہیں۔ جیوکے پروگرام...
  4. Rana Asim

    وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز پر5 بنیادی غذائی اشیا سستی کرنے کا فیصلہ

    یوٹیلٹی اسٹورز پر5بنیادی غذائی اشیا سستی کی جائیں،وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کاعوام کو ریلیف دینے کا اقدام،وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیا کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت یوٹیلٹی اسٹورز کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ہوا،وزیراعظم شہباز...
  5. S

    آئی ایم ایف نے ایندھن ،بجلی کی سبسڈی واپس لینے پر زور دیا : وزیر خزانہ

    آئی ایم ایف نےایندھن ،بجلی کی سبسڈی واپس لینے پرزوردیا،وزیرخزانہ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات ختم ہوگئے ہیں،آئی ایم ایف اگلی قسط کے اجرا کےلیے اپنی شرائط پربضد ہے،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ کیا کہ مذاکرات مفید اورتعمیری رہے،آئی ایم ایف نےایندھن اور توانائی پر سبسڈیز کےخاتمے...
  6. S

    عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،پیٹرول195روپےفی لیٹر ہونے کا امکان؟

    ‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پردی جانے والی سبسڈی ختم کئےجانے امکان ہے،عوام کیلیے بری خبر سامنے آگئی، وزارت خزانہ اوگرا نے ورکنگ مکمل کرلی ، سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی،حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کرینگے۔ ساری سبسڈی ختم ہونے کی صورت میں فی لیٹر...