مملکت خداداد، اسلامی جمہوریہ پاکستان اور شاندار وباوقار افواج پاکستان پر ترسٹھ سالوں سے قابض عیاش، کرپٹ ، نااہل اور صلیبیوں اور صہیونیوں کے جدی پشتی خادم جرنیلوں کے نام ۔ ۔ ۔ جو، اب اسمبلی میں ایک شاندار ڈھکوسلہ اور ڈرامہ رچانے پر کمر بستہ ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور یہ قومی اسمبلی میں جو ٹٹو بٹھائے گئے...