اسلام آباد (طاہر خلیل) وفاقی حکومت کے ذرائع نے نیب سے متعلق ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو گرفتار یا تفتیش کے لیے پشاور گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے پشاور میں کوئی ٹیم نہیں بھیجی گئی۔ مزید یہ کہ بشریٰ بی بی پہلے ہی نیب کیس میں...
پشاور، پولیس لائنز دھماکے کا مرکزی ملزم فون کال سے گرفتار
پشاور پولیس لائنز دھماکے کا مرکزی ملزم فون کال سے پکڑا گیا,30 جنوری 2023 کو پولیس لائنز پشاور مسجد خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم سربراہ کو کی گئی فون کال سے پکڑ گیا,پولیس کے مطابق ملزم پولیس اہلکار کی جانب سے نقشہ فراہم کیے جانے کا انکشاف...
پشاور میں جاں بحق ہونے والے غیر ملکی شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی شہری نے خود کشی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 3 دسمبر کو پشاور میں جاں بحق ہونے والے اطالوی شہری جوشوا موائسز ورگاس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اطالوی شہری کی موت پھندے کی...
خیبرپختونخوا میں کرپشن، کرپشن، نیب میں شکایتوں کا انبار
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں نیب کے دفتر کو صرف چار ماہ یعنی جولائی تا اکتوبر 2023 کے دوران 389؍ ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی درجنوں شکایات موصول ہوئی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن کی وجہ سے زبردست مالی نقصان...
مسجد میں ایک ساتھ دو نمازیں باجماعت کیسے ہوسکتی ہیں، پشاور کی مسجد میں ایک ساتھ دو باجماعت نمازوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پشاور ریگی ماڈل ٹاؤن کی مسجد میں بیک وقت ایک ہی مسلک کے دو اماموں کی اقتداء میں نماز باجماعت کی ادائیگی کی گئی، بیک وقت دو اماموں کی اقتدا میں نماز کی ادائیگی سے جہاں نمازیوں...
پشاور میں بھتہ خوروں کی دھمکیوں اور حملوں سے پریشان تاجروں نے داد رسی کیلئے عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خطوط ارسال کردیئے ہیں، صوبائی حکومت کی شکایت کی اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کیلئے وقت مانگتے ہوئے اقدامات کی درخواست بھی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انصاف ٹریڈرز ونگ کی جانب سے لکھے...
پشاور کے علاقے رام کشن میں ملزمان کے گروہ نے نوجوان کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کی ویڈیو بھی بنائی۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان شہری کو اغوا کر کے تہہ خانے میں لے گئے جہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی، متاثرہ نوجوان کی حالت بگڑنے پر ملزم اس سے...
خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں جنسی بھیڑئیے آزاد، دو ہفتوں میں تین بچیوں کو اپنی ہوس کا نشانے بناڈالا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے صدر میں دو ہفتے کے دوران تین بچیوں سے زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے، دلخراش پہلو یہ ہے کہ نامعلوم جنسی درندوں نے ان میں سے دو بچیوں کو اپنی جنسی...
پشاور میں گزشتہ شام لاپتہ ہونےو الی بچی کی تشدد زدہ لاش ریلوے ٹریک سے برآمد ہوگئی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پشاور کینٹ ریلوے کوارٹرز سے گزشتہ شام 11 سالہ بچی ماہ نور سودا لینے کیلئے گھر سے نکلی اور واپس نہیں آئی، بعد میں بچی کی تشدد زدہ لاش ریلوے پٹریوں کے پاس سے برآمد ہوئی ہے۔...
پشاور میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطیب نے مسجد نبوی میں پیش آئے واقعہ پر بات کی اور پی ٹی آئی ارکان کے خلاف سخت الفاظ کا استعمال کیا تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسے گھیر لیا۔
سوشل میڈیا کے مطابق مولانا نظیر امام مسجد بنگش مارکیٹ نے کل ہونے والی مسجد نبوی واقع پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ ان...
پشاور خود کش حملے نے ایک بار پھر ملکی سلامتی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے، مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی تشویش کا اظہار کردیا۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری محنت سے حاصل کامیابیاں بھی خطرے میں...
پشاور میں جہالت کی انتہا ، جعلی عامل کے کہنے پر حاملہ خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق، شوہر کی جانب سے خاتون پر اولاد نرینہ کے لئے کافی دباوَ تھا ، اولاد نرینہ کے حصول کے لئے جعلی عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی۔
خاتون کو زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل...