سوئی سدرن گیس

  1. Muhammad Awais Malik

    گیس میٹر کےماہانہ چارجز میں اضافہ،گیس استعمال نہ بھی ہو کتنا بل دینا ہوگا؟

    گیس میٹر کا کرایہ 40 سے 500تک کردیا گیا بجلی مہنگی ، سبزی مہنگی، پھل اور گوشت بھی مہنگا، اب ایسے میں مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بوجھ ڈالا جارہاہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن...
  2. Rana Asim

    گیس کی قیمت میں 113 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا، گھریلو اور صنعتی اور کمرشل گیس کی قیمت میں اضافہ، گھریلو صارفین کے لیے گیس ایک سو بارہ اعشاریہ بتیس فیصد مہنگی کردی گئی، کمرشل صارفین کے لیے انتیس فیصد تک مہنگی ہوگئی، اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا، گیس مہنگی ہونے سے صارفین...
  3. Rana Asim

    آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،عوام پر مزید بوجھ ڈال دیاگیا،بجلی،گیس مہنگی

    مہنگائی کے طوفان کے باوجود وفاقی حکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے فی یونٹ بجلی استعمال کرنے پر پاور ہولڈنگ لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فی یونٹ 3.82 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی قیمت پر لیوی...
  4. Rana Asim

    کیا کے الیکٹرک دیوالیہ ہونے والا ہے؟ نتیجہ کیا نکلے گا؟

    ملک بھر میں بجلی کا بحران شدید ہوتا جارہا ہے اور کراچی کے شہریوں کیلئے صورتحال خطرناک ہو گئی ہے، کے الیکٹرک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا، جس سے شہر میں بجلی کا بڑا بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے الیکٹرک کو مزید گیس دینے سے انکار کردیا ہے اور کہا...