تنخواہ

  1. Muhammad Awais Malik

    بحیثیت نگران وزیر اعظم میری تنخواہ بہت کم ہے: انوار الحق کاکڑ

    نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی کم تنخواہ کا شکوہ کردیا,انوارالحق نے کہا بحیثیت نگران وزیر اعظم میری تنخواہ بھی بہت کم ہے,نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انتخابات ہوں گے اور نگران حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کے لیے تیار ہے۔ الیکشن کمیشن انتخابات سے متعلق...
  2. Rana Asim

    وزیراعظم کےریلیف فنڈ پر اعتماد نہیں:سائرہ بانو کا اپنی تنخواہ دینے سے انکار

    جی ڈی اے (گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیے جانے والے وزیراعظم فنڈز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تنخواہ رضاکارانہ طور پر دینے سے انکار کردیا۔ جی ڈی اے کی ممبر سائرہ بانو نے وزیراعظم کے سیلاب فنڈ اور اس کی تقسیم پر عدم اعتماد کرتے ہوئے اعتراض...
  3. Rana Asim

    وفاقی کابینہ،فوجی افسران کاایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کیلئےدینےکااعلان

    پاک فوج کے کور کمانڈرز اور وفاقی کابینہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ایک ماہ کی تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔ آئی ایس پی آر(پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں ملک بھر میں سیلاب کی صورت حال اور افواج کی جانب سے ریلیف ورک کا تفصیلی...
  4. S

    حکومت کا سرکاری ملازمین کو 1 ماہ کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا،وزارت خزانہ کی جانب سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جانیوالی سمری کے مطابق ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ گریڈ ایک تا 22 کے ملازمین کو دیا جائے گا۔ سمری کے...
  5. S

    سرکاری افسران کے ایگزیکٹو الاؤنس میں 150 فیصد اضافہ

    سرکاری افسران کےایگزیکٹیو الاؤنس بڑھادیئے گئے، وفاقی کابینہ نے گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران کے ایگزیکٹو الاؤنس میں ڈیڑھ سو فیصد اضافے کی اصولی منظوری دیدی۔ اب صوبوں کے طرز پر وفاق میں بھی افسران کو بنیادی تنخواہ کے ڈیڑھ سو فیصد کے برابر ایگزیکٹو الاؤنس دیئے جائیں گے،پنجاب ،کے پی کے ،سندھ میں...
  6. Rana Asim

    کابینہ کی بجٹ کی منظوری،سرکاری ملازمین کی تنخوا،پینشن میں کتنا اضافہ منظور؟

    وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ آج شام چار بجے پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی...
  7. W

    اے قاضی القضاہ ! خلق خدا سراپا فریاد ہے ، کوئی سوموٹو نوٹس:عامر عثمان عادل

    اے قاضی القضاہ ! خلق خدا سراپا فریاد ہے ، کوئی سوموٹو نوٹس کوئی ایکشن ، محترم المقام جناب چیف جسٹس پاکستان مائی لارڈ ! بندہ ناچیز حقیر پر تقصیر عامر عثمان عادل پاکستان کے عام آدمی کی نمائندگی کرتے ہوئے آپ سے بصد ادب ملتمس ہوں، حال ہی میں نئی حکومت نے پے درپے پٹرول اور بجلی کے نرخ اس قدر بڑھا...