توہین عدالت

  1. Rana Asim

    اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت میں آتا ہے: عدالت

    جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو کرانے کی پی ٹی آئی اپیل پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ الیکشن کمیشن حکام نے...
  2. S

    توہین عدالت کیس میں عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی:سرکلر جاری

    خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی کل عدالت پیشی سے متعلق سرکلر جاری کر دیا،لارجر بینچ کل 22 ستمبر دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ سرکلر کے مطابق کمرہ عدالت نمبر ایک...
  3. S

    عمران خان توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، عدالتی تحریری حکمنامہ جاری

    عمران خان کا خاتون جج کو دھمکی آمیز بیان براہ راست توہین عدالت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کے خلاف بیان پر توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا،چیئرمین پیمرا سے عمران خان کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ٹرانسکرپٹ طلب کرلیا، اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کیا گیا۔...
  4. S

    عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر سپریم کورٹ بار کا خیرمقدم

    شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون جج کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کارروائی کی دھمکی دے ڈالی،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلیے لار جربینچ تشکیل دے دیا گیا، سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز نے مشاورت کے بعد متفقہ طور پر چئیرمین پی ٹی...
  5. Muhammad Awais Malik

    وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب کو جعلی کہنے والے ارکان پر توہین عدالت لگ سکتی ہے

    لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ہمارے سامنے اگر کسی رکن اسمبلی نے وزیر اعلی پنجاب کے الیکشن کو جعلی قرار دیا اس پر توہین عدالت لگ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ ک میں حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، سماعت جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ...
  6. Rana Asim

    پیدل عدالت آنیوالے جج کو روکنا بھی توہین عدالت ہو گی: سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان (ر) جسٹس افتخار چوہدری بدسلوکی کیس میں سابق کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزاؤں پر دائر نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس سے بدسلوکی کے کیس میں سزائیں پانے والے سابق آئی جی، ایس پی و دیگر پولیس اہلکاروں کی التوا کی درخواستیں منظور...
  7. Rana Asim

    نوازشریف واپسی:عام شخص ہوتا،اب تک توہین عدالت کی سزامل چکی ہوتی:اٹارنی جنرل

    اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان نے کہا کہ شہبازشریف ‏نے نوازشریف کے جانے کیلئے حلف نامہ جمع کرایا تھا نوازشریف اب واپس نہیں آرہے یہ حلف نامے کی ‏خلاف ورزی ہو رہی ہے جو کہ توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے۔ اگر کوئی عام شخص ‏ہوتا تو اب اس کو توہین عدالت کی سزا مل چکی ہوتی۔ اے آر وائی نیوز کے...
  8. S

    ‏مریم نواز کا بیان توہین عدالت اور سفید جھوٹ ہے : شہزاد اکبر

    ‏ مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر نے ایک بار پھر مریم نواز پر شدید تنقید کردی، انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے آج سفیدجھوٹ بولا ہے ہائی کورٹ ‏سے متعلق ان کا بیان توہین عدالت ہے،اے آروائی نیوز کے پروگرام دی پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ عدالت نے ‏وکیل کو اسٹریچر پر لانےکا نہیں...
  9. A

    عوامی تنقید سے کسی بھی طرح جج کی آزادی متاثر نہیں ہوتی،اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف توہین آمیز تقریر کرنے والے ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، فیصلے کے مطابق جج کی آزادی کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوتی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز کے خلاف توہین آمیز اور سخت زبان استعمال کرنے والے ملزم...
  10. S

    اسلام آباد ہائی کورٹ:مریم ،شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا .اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ اس سے پہلے محفوظ کیا تھا جو کہ اب سنایا گیا ہے ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے...
  11. Rana Asim

    عدلیہ کےخلاف توہین آمیز الفاظ،مریم،شاہدخاقان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست مقامی وکیل کلثوم خالق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کلثوم خالق کی جانب سے دی جانے والی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مریم نواز اور...