لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،جس پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ردعمل دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے امجد شعیب کی تصویر شیئر کی ہے اور لکھا کہ ان کو اس طرح دیکھ کر بطور پاکستانی مجھے شرمندگی محسوس ہو رہی...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ایک ٹویٹ سے غریدہ فاروقی ناراض ہو گئیں اور اس کا کریڈٹ اس وقت کی تحریک انصاف کی حکومت کو دینے کی بجائے کہا کہ اس معاملے پر قوم کو تقسیم نہ کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں 27 فروری 2019 کو پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویسے آڈیو کون لیک کر رہا ہے؟ کون بھیجتا ہے صحافیوں کو آڈیوز؟
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جو آڈیو لیک کر رہے ہیں پہلے ان پہ ایکشن ہونا چاہیے، جب آڈیو لیک کرنے والوں پر ایکشن ہو گا تو اس...
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دعوت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر غور شروع کر دیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے اے پی سی میں شرکت کے لیے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور اعظم سواتی کو بطور پارٹی نمائندہ نامزد کرنے پرغور کیا جا رہا ہے۔
اس سلسلے میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے معیشت پر مناظرے کے چیلنج کو قبول کرلیا۔
اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہم اسحاق ڈار کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں اور شہباز شریف کو عمران خان کے ساتھ براہ راست بحث کا چیلنج...
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے محسن نقوی کی تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکرٹری پی ٹی آئی محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔
تحریک انصاف کی درخواست میں محسن نقوی کو بطور نگران وزیر اعلیٰ کام سے روکنے کی استدعا کی...
ٹوئٹر انتظامیہ تحریک انصاف اور عمران خان کے حامیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل کرنے لگی۔
معروف آسٹریلوی صحافی و لکھاری سی جے وورلیمان نے کہا ہے کہ ایلون مسک اپنے پلیٹ فارم (ٹوئٹر) سے سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں کے اکاؤنٹ معطل کر رہے ہیں۔
غیر ملکی صحافی نے اپنے...
اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ دباؤ ڈال رہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف نے رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ فون کال کے ذریعے پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی پر دباؤ ڈال رہے ہیں اور ان کے خلاف ہم آرمی چیف سے شکایت درج کریں گے۔
ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری نے...
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ریلیف مل گیا،شہباز گل کے خلاف کے خلاف کراچی کے تھانوں میں درج 3 مقدمات ختم کردیے گئے ہیں،سندھ ہائیکورٹ میں شہباز گل کے خلاف قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے کے کیس کی سماعت پر پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔
پولیس رپورٹ کے مطابق شہباز گل کے خلاف...
تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی میڈیا ہاؤس کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ جائے گی، اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے قانونی ماہرین نے تیاری شروع کر دی ہے۔...
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے استفسار کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے لوگ کیا قومی اسمبلی کے رکن ہیں یا نہیں؟ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کہتے ہیں کہ معاشی ماہرین کے مطابق ہم ٹیکنیکل طور پر ڈیفالٹ کرچکے ہیں،زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد حماد اظہر نے کہا ملک کو مزید معاشی عدم استحکام کی طرف نہ لے جایا جائے،معاشی طور پر ملک نازک ترین موڑ پر پہنچ چکا ہے،...
تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کو کہا تھا کہ اسحاق ڈار سے پوچھیں کہ ان کا پلان کیا ہے۔
فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر کو ہم نے کہا تھا کہ اسحاق ڈار سے پوچھیں 7 ماہ میں ملک کا حشر نشر ہوگیا ہے ان کے پاس کیا پلان ہے؟
ان کا کہنا تھا کہ صدر...
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے الوداعی تقریر میں فوج کے ساتھ روحانی رابطے کہا گیا تو پی ٹی آئی نے ان کے خلاف بیان بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کے اس طرح کھلی مخالف کرنے پر سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا ہے کہ اگر اس طرح وہ سابق آرمی چیف پر حملے کریں گے تو فوج کو دفاع کیلئے...
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے بازاری زبان کے استعمال کی تمام حدیں پار کر ڈالی، ان کے جھوٹ اور بہتان سن کر سوشل میڈیا صارفین توبہ توبہ کرنے لگے۔
امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ایک جلسے سے خطاب میں دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کہتے ہیں کہ اگر عمران خان ہماری ماں کے...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں عدم اعتماد آ بھی جائے تو ہمیں فرق نہیں پڑتا ، ہم اس تحریک کو اٹھاکر باہر پھینک دیں گے۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ حکومت الیکشن سے فرار چاہتی ہے، یہ تو جوتے اٹھا کر الیکشن...
پنجاب حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لندن میں پریس کانفرنس کےد وران عمران خان پر حملے اور ارشد شریف کےقتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کرنے والے پاکستانی شہری تسنیم حیدر کو پنجاب حکومت نے شامل تفتیش...
تحریک انصاف کے ایک اہم رہنما نے نام صیغہ راز میں رکھنے کی بنیاد پر نجی انگریزی اخبار کو بتایا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر اب پی ٹی آئی یا صدر مملکت عارف علوی کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کریں گے، کیونکہ جماعت نئی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے تنازع نہیں چاہتی۔
انگریزی اخبار سے وابستہ صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے...
پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ فنانشل ٹائمز کو دئیے گئے انٹرویو کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے، عمران خان نے کبھی یہ نہیں کہا کہ امریکی سازش نہیں ہوئی، انٹرویو میں کہا کہ ڈونلڈ لو نے پاکستان کو دھمکیاں دیں لیکن اب وہ وقت گزر گیا ہمیں آگے دیکھنا ہے جس کا راستہ شفاف انتخابات ہیں۔
تحریک انصاف کی...
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا رات گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے کی مرکزی قیادت کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔
نجی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے منگل سے حقیقی آزادی لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کے اعلان...