لانگ مارچ کے دوران گوجرانوالہ میں سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنما زخمی ہو گئے جن میں رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید بھی شامل ہیں، ان کے علاوہ حامد ناصر چٹھہ کے صاحبزادے احمد چٹھہ اور چوہدری محمد یوسف بھی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس کے باوجود کسی کے...
امریکا نے سازش سے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا دعویٰ ایک بار پھر مسترد کر دیا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں اب بھی یہی کہتے ہیں۔
نیڈپرائس نے کہا کہ پروپیگنڈا...
لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل
وزیر اعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ سے متعلق وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی،وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا کی زیر صدارت کمیٹی میں 9 ارکان شامل ہیں۔
کمیٹی میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، قمر زمان کائرہ، خالد مقبول صدیقی، میاں افتخار، مولانا اسعد اور...
پی ٹی آئی اپنے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی۔ پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کی عدالت عالیہ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اسپیکر کو ہدایت دے وہ استعفوں کی منظوری سے متعلق اپنی...
چار سال لوگ طعنے دیتے رہے، زلفی بخاری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے خود پر ہونے والے طنز پر لب کھول لئے، زلفی بخاری نے کہا کہ 4 سال لوگ طعنے دیتے رہے بریف کیس اٹھا کر بھاگ جائے گا،اب اپنی فیملی اور کاروبار پاکستان منتقل کروں گا،برطانیہ نے بہت عزت دی، نام شہرت پیسہ سب ملا، برطانیہ...
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں 9 نشستوں پر اُمیدوار نہیں مل رہے، اس لیے عمران خان نے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی غلط...
الیکشن کمیشن کا بس چلتا تو عمران خان کو شادی پر ملنے والی ویلوں کو بھی فارن فنڈنگ میں ڈال دیتا،اطہر کاظمی
پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سینئر صحافی اطہر کاظمی نے شدید تنقید کردی، جیونیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل دائر کردیا گیا،ریفرنس میں چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے۔
ریفرنس میں مزید کہا گیا کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ای سی پی مس کنڈکٹ کا مرتکب ہوا،اوورسیز پاکستانیوں کو غیر ملکی قرار دے کر ملکی...
پنجاب میں ن لیگ وزراء نے انتخابات سے قبل ہی شکست تسلیم کرتے ہوئے سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنا شروع کردی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں وزیراعلی کے انتخاب سے ایک روز قبل ن لیگی حلقوں نے اپنی واضح شکست کو دیکھتے ہوئے ہار مان لی ہے ، ن لیگی وزراء نے سرکاری رہائش گاہیں بھی خالی کرنا...
معروف قانون دان اور تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کا کہنا ہے کہ سترہ تاریخ کو الیکشن ہوا اور اس کا رزلٹ اٹھارہ جولائی کو آیا۔ پہلے پولیٹیکل انجنیئرنگ کی گئی اس کے بعد نتیجے کا اعلان ہوا۔
بابر اعوان نے الزام لگایا کہ آر او کے ساتھ ڈپٹی آر او کا کوئی کام نہیں تھا وہ گنتی میں بیٹھا ہوا تھا جبکہ...
پنجاب کے 14اضلاع میں 20 حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات نے صوبے کی سیاست کا رُخ ہی تبدیل کر دیا ہے۔ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کو 15سیٹوں پر کامیابی ملکی جبکہ ن لیگ صرف4 سیٹیں حاصل کر پائی اور ایک آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔
پی ٹی آئی کو ملنے والی اس تاریخی فتح پر صحافیوں نے انتہائی دلچسپ تبصرے...
خوش ہوں کہ کارکن دباؤ کے باجود ووٹ ڈال رہے ہیں،عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ مجھےیہ دیکھ کرخوشی ہے کہ ہمارے ووٹرزہرقسم کےدباؤ اور ہراساں کرنےکی حکومتی کوششوں کی مزاحمت کرتےہوئے بڑی تعدادمیں ووٹ ڈالنےکیلئےنکل رہےہیں۔
عمران خان نے کہا کہ میں چاہتاہوں کہ وہ سب لوگ،خصوصاً...
17 جولائی کو ہونے والے 20 حلقوں کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے انتخابی مہم کے دوران دو سول خفیہ اداروں نے اپنی رپورٹس جاری کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 17 جولائی کو ہونے والے 20 حلقوں کے ضمنی حلقوں کے الیکشن کے حوالے سے انتخابی مہم جاری ہے، اس موقع پر دو سول خفہ اداروں نے اپنی رپورٹ حکومت کو...
اسلام آباد: سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے بغاوت کے مقدمہ کی درخواست دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والی سابق پی ٹی آئی رہنما عائشہ گلالئی نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان...
وکیل و تجزیہ کار سعد رسول نے کہا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی مختلف پولز میں 70 فیصد مقبولیت حاصل کیے ہوئے ہے اسی وجہ سے فوری انتخابات نہ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعد رسول نے کہا ہے کہ مختلف پارٹیاں اور ریاست کے دیگر عہدیداران پولز...
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں پاکستان کا پہلا ای سمر ی سسٹم متعارف کرواکے باقی تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے ای گورننس سسٹم میں مزید آگے بڑھتے ہوئے آٹو میشن ای سمری سسٹم متعارف کرواکے خیبر پختونخوا کو اس سہولت والا پہلا...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حال ہی میں شریف خاندان اور وزرا کی کرپشن پر تحقیقات کرنے والے سرکاری افسران اور اہم گواہوں کی اموات پر سوال اٹھادیا۔
عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا اپنی کرپشن اور منی لانڈرنگ کو چھپانے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے۔ جس سے متاثر ہو کر وہ سرکاری افسران اچانک مر...
پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے اعلان کردہ استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کردی۔
انگریزی اخبار دی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ استعفوں کی تصدیق کے عمل کا حصہ نہ بنیں اور...
تحریک انصاف کے 20 منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد ان حلقوں میں ضمنی انتخابات 17 جولائی کو ہوں گے، تاہم کچھ حلقوں میں ن لیگ کی ٹکٹ کے لئے پھوٹ پڑ گئی ہے جس سے پارٹی مشکلات سے دوچار ہو گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات میں کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے، تاہم اب...