وارننگ

  1. Rana Asim

    نیوٹرل کو نیوڑرلائزڈ سمجھنےکی غلطی نہ کیجئے گا:منیب کی عمران خان کو وارننگ

    اینکر و تجزیہ کار منیب فاروق نے عمران خان کو سنگین دھمکی دے دی۔ کہا کہ نیوٹرل کو نیوٹرلائزڈ سمجھنے کی غلطی نہ کیجیئے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ متعلقہ حلقے نوٹ فرما لیں۔ پاک فوج آئین کے تحت “نیوٹرل” ہے۔ لیکن ریاست اور حکومت کے دفاع کے لئے اسی آئین کے تحت ہر وقت...