پولیس حراست

  1. Muhammad Nasir Butt

    لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں دوران ریڈ پولیس تشدد سے 55سالہ شہری جاں بحق

    مقتول کے بیٹے کے مطابق اس کے والد کو گرفتاری کے دوران پولیس نے پہلے تھپڑمارے اور پھر گن کے بٹ مارے جس کی تاب نہ لاکر وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حراست میں شہری کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ درج ہونیوالی ایف آئی آر کے مطابق پولیس اہلکاروں مقتول شیخ منیر کو اسکے...
  2. Rana Asim

    عمران خان حملہ کیس، تفتیشی ٹیم نے ایک اور مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں پیشرفت ہوگئی۔ پولیس نے وزیرآباد سے مزید ایک شخص کو حراست میں لے لیا جو حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نوید نے حملے سے قبل موٹر سائیکل اس شخص کی دکان پر کھڑی کی تھی، نوید موٹرسائیکل پر گرفتار شخص کی دکان تک...
  3. Rana Asim

    پولیس حراست میں شہباز گل پر مبینہ تشدد، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل پر پولیس حراست میں مبینہ تشدد پر اظہار تشویش کرتے ہوئے معاملے پر انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل جنوبی ایشیا کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں شہبازگل کے وکلا کی جانب سے کیے گئے تشدد کے دعوؤں پر اظہار...