وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ

  1. S

    عمران خان سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا، آئندہ بھی ساتھ دیں گے: پرویز الہٰی

    وزیراعلیٰ پنجاب چوہددری پرویز الہٰی کہتے ہیں عمران خان کی آواز پر لبیک کہا، آئندہ بھی ساتھ دینگے، اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگران سیٹ اپ مشاورت سے تشکیل پائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت لاہور میں مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس کے بعد قانونی و آئینی پہلوؤں کا جائزہ لیا...
  2. Rana Asim

    مونس الہیٰ کے مبینہ فرنٹ مینز کیخلاف ایف آئی اے کا تحقیقات کا آغاز

    ایف آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہیٰ کے فرنٹ مینز کیخلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے مبینہ فرنٹ مینز کو طلب کر لیا ہے، ایف آئی اے نے پنجاب اسمبلی کے نائب قاصد قیصر، ارم امین، ارشد اقبال کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق...
  3. S

    ہمارے اور پرویز الہٰی کے گیم سے نقصان صرف عمران کو ہوا : عطا تارڑ

    وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کہتے ہیں کہ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو ہٹانے کے گورنر کے آرڈر کو منسوخ نہیں معطل کیا ہے، جب کہ اس گیم میں ہم نے اور پرویز الہٰی نے گیم کیا اور نقصان صرف عمران خان کو ہوا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ہائیکورٹ نے...
  4. Rana Asim

    وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیلتھ کارڈ پرپیچیدہ جگر کی سرجری بھی شامل کرنیکا فیصلہ

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی خصوصی ہدایت پر ہیلتھ کارڈ پروگرام میں پیچیدہ جگر کی سرجری کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پرویزالہیٰ نے ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کرانے کیلئے مختص رقم میں اضافے کی بھی اصولی منظوری دے دی، اب نجی ہسپتالوں کی معاونت سے چھوٹے بچوں کے دل کی سرجری بھی...
  5. Muhammad Awais Malik

    چوہدری پرویز الہیٰ کی حکومت نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ دیدیا

    ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والےوزیراعلی پنجاب نے اپنے علاقے کو ڈویژن کا درجہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، گورنر پنجاب کی جانب سے فیصلے کی باقاعدہ منظوری کےبعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ضلع گجرات کو گجرات...
  6. Rana Asim

    عمران خان کی وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھے تصویر:کس کیلئے پیغام؟

    سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی تو اس دوران سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں انہیں وزارت اعلیٰ کی نشست پر بیٹھے دکھایا گیا جس پر ن لیگ اور اس کی اتحادی جماعتوں نے کافی شور مچایا۔ اس ملاقات کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں کہا جا رہا ہے کہ پرویز الہٰی نے...