وزیراعظم عمران خان

  1. S

    وزیراعظم کا عوام کوریلیف برقرار،پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مسترد

    وزیراعظم عمران نے عوام کے ریلیف کیلئے اہم فیصلہ کرلیا، عوام پر پیٹرول بم گرانے سے روک دیا،معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں55.78روپے اضافے کی سمری بھجوائی تھی،پیٹرول 55سے56اور ڈیزل 70روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز تھی،مٹی کا تیل37.82،لائٹ ڈیزل کی قیمت...
  2. S

    اپوزیشن کے پی ٹی آئی صوبائی وزیر عاطف خان سے ساتھ دینے کیلئے رابطے

    ملکی سیاست میں جوڑ توڑ روٹھنا منانا اور روابط کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عاطف خان نے انکشاف کیا کہ مختلف لوگ ان سے رابطہ کررہے ہیں،انہوں نے ٹویٹ پر بتایا کہ پی ٹی آئی میں کچھ لوگوں سے ان کے اختلاف کی وجہ سے ان سے رابطے کیے جارہے ہیں،لیکن میں بتانا چاہتا ہوں کہ میرے...
  3. S

    پختونخوا بلدیاتی انتخابات: کے پی کے عوام نے غداروں کو مسترد کردیا: وزیراعظم

    وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کوشدت سے مسترد کردیا ہے،انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کے پی کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کو پوری شدت سے مسترد کردیا۔ وزیراعظم نے مزید لکھا کہ یہ تمام غداروں...
  4. S

    عدم اعتماد اور دھمکی آمیز خط پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا

    عدم اعتماد پر عمران خان کے دھمکی آمیز خط میں صداقت نہیں،امریکی محکمہ خارجہ ستائیس مارچ کے جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے اپنا ردعمل دے دیا،امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا...
  5. Muhammad Awais Malik

    جب 'باپ' ناراض ہوجائے تو تاش کےپتے بکھر جاتے ہیں، کامران شاہد

    سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ جب باپ ناراض ہوجاتا ہے تو تاش کے تمام پتے بکھر جاتے ہیں،باپ سے میرا مطلب "بلوچستان عوامی پارٹی " ہے۔ دنیا نیوز کی خصوصی نشریات سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن نے کہا کہ وزیراعظم نے جو 27 مارچ کے جلسے میں خط لہرا کردکھایا اس خط کو...
  6. S

    وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط،تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

    وزیراعظم عمران خان نے ستائیس مارچ کو جلسے میں بتایا کہ ان کی حکومت گرانے کیلئے عالمی سازشیں ہورہی ہیں، جبکہ دھمکی آمیز خط بھی موصول ہوا ہے، خط کے پیچھے کتنی سچائی ہے اس حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا ہے،ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے سپریم کورٹ سے تحقیقات کیلئے درخواست دائرکردی ہے۔ درخواست...
  7. S

    نوازشریف کو تین بارہٹایا گیا لیکن انہوں نے ملکی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دی

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لئے کا سخت الفاظ کا استعمال ،مریم نواز نے وزیر اعظم کو " سابق جعلی وزیر اعظم" قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کسی مُلک کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کیا ہو سکتی...
  8. S

    اسمبلی اجلاس میں شرکت پر آرٹیکل 63 اے کا اطلاق ہوگا

    وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، پی ٹی آئی پارٹی چیئرمین نے تنبیہ کر دی کہ اسمبلی اجلاس میں شرکت پر آرٹیکل 63 اے کا اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دی گئی...
  9. Rana Asim

    جلسے کے دوران عدلیہ سے متعلق دیئے گئے بیان پر وزیراعظم کی وضاحت

    وزیراعظم نے ہفتے کے روز کمالیہ میں جلسے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے متعلق کہا کہ ان کی جانب سے ججز کو ساتھ ملایا جا رہا ہے۔ تاہم اب اس بیان کی وضاحت میں عمران خان نے کہا ہے یہ بات انہوں نے 1997 میں سپریم کورٹ پر ہونے والے حملے کے تناظر میں کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں...
  10. S

    عمران خان کو موصول دھمکی آمیز خط میں تحریک عدم اعتماد کا تذکرہ

    وزیراعظم عمران خان نے ستائیس مارچ کے جلسے میں دھمکی آمیز خط کا ذکر کیا تھا، جس پر معاون خصوصی شہباز گل نے مزید انکشافات کردیئے ہیں،شہبازگل نے انکشاف کیا کہ دھمکی آمیز خط تحریک عدم اعتماد سے ایک دن پہلے موصول ہوا،جس میں تحریک عدم اعتماد کا بھی ذکر تھا۔ شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم نے دھمکی...
  11. S

    شہباز شریف نے وزیراعظم کو خط پارلیمنٹ میں لانے کا چیلنج دیدیا

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط پارلیمنٹ میں لانے کا چیلنج دے دیا، کہتے ہیں کہ وزیراعظم خط قومی اسمبلی میں لائیں اگرغیر ملکی مداخلت ثابت ہوئی تو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد...
  12. Rana Asim

    شہبازشریف کی حکومت پر تنقید، ہارون الرشید نے آڑے ہاتھوں لے لیا

    تحریک انصاف کے پریڈ گراؤنڈ جلسے میں عمران خان کی تقریر پر تنقید کرنا شہباز شریف کو مہنگا پڑ گیا، معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے بھائی نوازشریف اور بھتیجی مریم نواز سے کہیں کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ایک بیان جاری کر دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
  13. S

    علیم خان کا وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر نیوٹرل رہنے کا فیصلہ

    عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں،فیصلے کی گھڑی آگئی ہے، تحریک عدم اعتماد پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ہورہاہے،اجلاس کا پندرہ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل ہے۔ تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے جہاں اپوزیشن پرجوش ہے وہیں حکومت بھی...
  14. Rana Asim

    کیوں 50 سے زائد وزرا اور مشیر حکومت کے ساتھ نظر نہیں آ رہے؟

    وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا محاذ شدت اختیار کر ہی چکا ہے، حکومت اور اپوزیشن کی صفوں میں ابھی تک بے یقینی کی کیفیت برقرار ہے۔ حکومتی اتحادی جماعتوں نے واضح طور پر کسی کا ساتھ دینے کا اعلان نہیں کیا، جب کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کا فیصلہ بھی غیر واضح ہی لگتا...
  15. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کا اپوزیشن سے مذاکرات کرنے سے انکار، تجزیہ کاروں کی رائے

    وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن سے مذاکرات سے دو ٹوک انکار کے بیان کو تجزیہ کار کسی نظر سے دیکھتے ہیں؟ جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں تجزیہ کاروں سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آج کے دن وزیراعظم کو یہ بیان دینےکی ضرورت کیوں پیش آئی کہ وہ اپوزیشن سے مذاکرات نہیں کریں گے اور وہ شہبا ز...
  16. Muhammad Awais Malik

    ملائشین قائد حزب اختلاف انور ابراہیم وزیراعظم عمران خان کے گرویدہ

    وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلاموفوبیا کے مسئلے کو دنیا بھر اجاگرکرنے پر عالمی شخصیات ان کی گرویدہ ہوگئے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ملائیشیا کے قائد حزب اختلاف انور ابراہیم نے وزیراعظم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی جانب سے15 مارچ کو...
  17. Muhammad Awais Malik

    خطے کے تمام ممالک کی نسبت پاکستان میں بیروزگاری کی شرح سب سے کم ریکارڈ

    ورلڈبینک نے دنیا بھر سے بیروزگاری سے متعلق اعدادو شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق موجودہ سیاسی عدم استحکام و دیگر مسائل کے باوجود پاکستان میں بیروزگاری کی شرح خطے کے مقابلے کم ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2020 میں بیروزگار افراد کی شرح 4 اعشاریہ 3 فیصدر ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ساؤتھ ایشیا...
  18. S

    نواز شریف ایمان دار ثابت ہو گئے؟ واپس تشریف لائیں: ہارون الرشید

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے حق میں براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے گواہی دے، اپنے ویڈیو پیغام اور ایک انٹرویو میں انہوں نے کرپشن سمیت نواز شریف پر لگائے گئے تمام الزامات سے دستبرداری کا اظہار کیا اور نواز شریف سے معذرت بھی کرلی، جس پر حکومت کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے، تجزیہ کار بھی تبصرے کررہے...
  19. S

    مسلم لیگ ن سے اپوزیشن کو نقصان پہنچے گا : اعتزاز احسن

    پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی،میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے باور کروایا کہ مسلم لیگ نواز اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی،نواز شریف لندن گئے اور چار سال سے بیٹھے ہوئے ہیں، ان کے علاج کی کوئی معتبر رپورٹ نظر نہیں آتی،پوری اپوزیشن کو نقصان پہنچانے والی...
  20. Muhammad Awais Malik

    ہم غلط تھے اورعمران خان صحیح،وہ ان لوگوں کوہم سے بہترجانتے ہیں،معید پیرزادہ

    وزیراعظم عمران خان نے نسیم زہرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے 2011 میں ایک پیشگوئی کی تھی جو آج سچ ثابت ہوگئی ہے مگر انٹرویو لیتے ہوئے نسیم زہرہ اس بات کو ماننے سے انکاری تھیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر سینئر صحافی و تجزیہ کار معید پیرزادہ نے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا اور کہا کہ ہر کسی کو خصوصاً میری...