وزیراعظم عمران خان

  1. S

    پی ٹی آئی میں علم بغاوت اٹھ چکا،وزیراعظم شدیدمایوسی کا شکار ہیں،کامران خان

    سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا کہ روس پیوٹن حمایت وجہ بنی اور پاکستان بند گلی میں کھڑا ہے کیونکہ ہم بیک وقت امریکہ یورپ سے بھڑ گئے ہیں، عمران خان کے خلاف پی ٹی آئی میں علم بغاوت اٹھ چکا ہے جس کے باعث ملکی سیاست میں بھی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ تفصیات کے مطابق سینئر اینکر پرسن کامران خان نے اپنی...
  2. S

    وزیراعظم نے مخالفین کوہی نہیں دوسرے ممالک کو بھی گالیاں اوردھمکیاں دیں،مریم

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں، کرسی اور طاقت کا غلط استعمال اور اس کو دائمی سمجھ لینے والے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے...
  3. S

    وزیراعظم اور یورپی یونین کونسل کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

    یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل نے وزیراعظم عمران خان سے روس یوکرین تنازع میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی درخواست کردی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق یورپی یونین کونسل کے صدر کی جانب سے عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا جس میں دونوں رہنماؤں کے مابین روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع سے متعلق...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اقتدار سے نکلنے کےبعد1فیصد بھی خطرناک ثابت نہیں ہوسکتا،عارف بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اقتدار سے نکالے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان ایک فیصد بھی خطرناک ثابت نہیں ہوسکیں گے۔ جی این این کے پروگرام"فیس ٹو فیس"میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میں آپ کو دعویٰ سے کہہ رہا ہوں کہ اقتدار سے نکلنے کے...
  5. Muhammad Awais Malik

    عوام کسی سازش کی وجہ سے نہیں حکومتی پالیسیوں کی وجہ سےپریشان ہیں،شہبازشریف

    مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کسی سازش کی وجہ سے حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنی نااہلی،...
  6. Muhammad Awais Malik

    اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے،مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ن لیگ پر شدید تنقید پر ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ پریشان اور بکھرتے ہوئے کیوں دکھائی دے رہے ہیں؟، ابھی تو...
  7. Muhammad Awais Malik

    جب سے عمران خان کی حکومت آئی،امریکہ نے اسےکسی بھی لیول پرقبول نہیں کیا،معید

    سینئر تجزیہ کار معید پیرزادہ نے اپنی تازہ ترین ویڈیو میں کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجا جائے۔ یوٹیوب پر اپنی تازہ ترین ویڈیو بلاگ میں معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ 2013 میں جب راحیل شریف کو آرمی چیف بنایا گیا تواس وقت سینئر موسٹ...
  8. Muhammad Awais Malik

    تحریک عدم اعتماد کے معاملے ہر ہمارے نمبر پورے ہیں،وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا، تیاری پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہ گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے موقع پر کی، اس ملاقات میں دیگر اراکین اسمبلی سمیت...
  9. S

    وزیراعظم اپوزیشن کی سازش کو جلسے میں بے نقاب کریں گے:فصیل جاوید خان

    ملک میں تحریک عدم اعتماد کی گونج ہے،وزیراعظم عمران خان کل وہاڑی کی تحصیل میلسی میں ایک اہم خطاب میں اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے بڑے انکشافات کریں گے،سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ کل وزیراعظم عمران خان وہاڑی میں اہم خطاب کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان...
  10. S

    وزیراعظم عمران خان،فواد چوہدری مجھے غلط ثابت کریں : حامد میر کا چیلنج

    سینیئر تجزیہ کار حامد میر نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراطلاعات فواد چوہدری کو چینلج کرتے ہوئے کہا کہ میں بتاتا ہوں کہ آپ کی حکومت نے کون کون سے یوٹیوبر کو بڑے بڑے عہدے دیئے،نوٹیفکیشن باقاعدہ جاری کئے، پھر جب وہ وہاں نہیں چل سکے تو آپ نے ان کو بڑے بڑے چینلز پر بھرتی کروادیا۔ حامد میر نے کہا کہ...
  11. S

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عہدے سے مستعفیٰ

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قدرتی وسائل بلوچستان یار محمد رند نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، سردار یار محمد رند...
  12. S

    وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات،ن لیگی رہنماؤں کا سخت رد عمل

    وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے اہم ملاقات پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤ ں کا ردعمل سامنے آگیا، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا" ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے"۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات...
  13. S

    وزیراعظم کی چودھری برادران سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟اندرونی کہانی

    ملک میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات کی، اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک روزہ دورہ میں وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، وزیراعظم اور چوہدری برادران کی...
  14. S

    پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی: عدالت

    ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے،وزیراعظم کو درست نہیں بتایا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈینینس کیخلاف صدر لاہورہائی کورٹ بارکی درخواست دیگر پٹیشنز کے ساتھ یکجا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کردیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کے خطاب سے لگا انہیں...
  15. Rana Asim

    وزیراعظم کےخطاب سے پہلے اہم اعلان لیک کرنے پر عمران خان پرویز خٹک سے ناراض؟

    وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے کیے جانے والے اپنے خطاب میں جو خوشخبریاں سنائی ہیں ان کو وزیراعظم سے پہلے وزیر دفاع نے میڈیا کو بتا دیا تھا جس پر عمران خان نے پرویز خٹک سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "میرے خطاب سے پہلے عوام کو خوش خبری کیوں سنائی؟" روزنامہ جنگ کا دعویٰ ہے کہ...
  16. S

    ایک صحافی کے خلاف3سال پہلے عدالت گیا مگر ابھی تک انصاف نہیں ملا،وزیراعظم

    وزیراعظم نے پیٹرول اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر جبکہ بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر جبکہ بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بجٹ تک بجلی...
  17. Rana Asim

    وزیراعظم آج خطاب میں پٹرول سستا کرنے کا اعلان کریں گے؟پرویز خٹک کا دعویٰ

    وزیراعظم عمران خان کا آج شام قوم سے خطاب متوقع ہے جس سے متعلق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اس میں متعدد اہم اعلانات ہونے جا رہے ہیں۔ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ آج شام کو ہونے والے متوقع خطاب میں وزیراعظم پٹرول 10 روپے فی لیٹر تک سستا کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔ یہی نہیں ان کا کہنا...
  18. S

    تحریک عدم اعتماد کی کہانی ٹھپ اورقصہ پارینہ بن چکی،حبیب اکرم کا دعویٰ

    اینکر پرسن حبیب اکرم نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کو خوشخبری سنا دی، کہتے ہیں کہ اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کے لئے تیار نہیں، تحریک عدم اعتماد کی کہانی ٹھپ ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "اختلافی نوٹ " میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے...
  19. Rana Asim

    عمران خان نہ صرف کرکٹ بلکہ جدید سیاست کے بھی لیجنڈ ہیں،روسی سفیر

    روسی سفیر نے پاکستانی خبر رساں ادارے دی نیشن کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران حالیہ صورتحال پر کہا کہ وہ عمران خان کی عزت کرتے ہیں، وہ نہ صرف کرکٹ بلکہ حالیہ یعنی جدید سیاست کے بھی لیجنڈ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی سفیر ڈانیلا وکتروچ گانِچ نے کہا کہ وہ پاکستان کا احترام کرتے ہیں اور پاکستانی...
  20. S

    دورہ روس پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے،حبیب اکرم

    اینکر پرسن حبیب اکرم نے وزیراعظم عمران خان کےدورہ روس کو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "اختلافی نوٹ " میں وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اینکر پرسن حبیب اکرم نے کہا کہ سب سے پہلے تو ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہو گی کیوںکہ دورہ...