وزیراعظم عمران خان

  1. S

    وزیر اعظم نے معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

    وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، معاشی ٹیم وزیراعظم کو موجودہ صورتِ حال پر بریفنگ دے گی جبکہ وزیراعظم ٹیم کو دورہ روس پر اعتماد میں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کامیاب دورہ روس کے بعد وزیراعظم نے معاشی ٹیم کا اہم اجلاس طلب کرلیا، اجلاس کل بنی گالہ میں ہوگا۔ ذرائع کے...
  2. Rana Asim

    فیکٹ چیک: کیا وزیراعظم اپنا دورہ روس منسوخ کر کے واپس آ رہے ہیں؟

    امریکی اور عرب میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان اپنا دورہ روس کا شیڈول منسوخ کر کے واپس اپنے ملک روانہ ہو رہے ہیں تاہم یہ خبریں حقائق کے منافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان کی دورہ روس کے دوران کیا مصروفیات رہیں گی؟

    وزیراعظم عمران خان اس وقت روس کے دورہ پر موجود ہیں ، اس دورے کے دوران وزیراعظم کی اب تک کی مصروفیات کے حوالے سے ایک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ کرنے والے10ویں حکمران ہیں ، عمران خان کی ملاقات روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے سے بھی ہو گی جس میں 3 ارب ڈالر کے پی ایس جی پی کے...
  4. Rana Asim

    کیا وزیراعظم عمران خان کا مباحثے کا چیلنج نریندر مودی قبول کریں گے؟

    وزیراعظم عمران خان نے دورہ روس سے قبل آر ٹی کو دیئے جانے والے انٹرویو میں بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ براہ راست مباحثے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر ابھی تک بھارت کی جانب سے تو کوئی باقاعدہ جواب نہیں بن پایا البتہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اپنی اپنی رائے دے دی ہے۔...
  5. Rana Asim

    ہمارے 3 ارکان کو عدم اعتماد کیلئےپیسے آفر کیے گئے: فواد چودھری کا دعویٰ

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات سے متعلق فواد چودھری کا کہنا تھا کہ 2 بڑے سوداگر اکٹھے ہوئے، ان کی ملاقاتوں میں یہ بات ہوتی ہے کہ کون کتنے پیسے خرچ کرے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ یہ شرمناک حرکتیں شروع ہو گئی ہیں۔ بولیاں لگنا شروع ہو گئی...
  6. Muhammad Awais Malik

    کیا وزیراعظم کا دورہ روس مغرب کے خلاف ہے؟سابق وزیر خارجہ نے کیا کہا؟

    سابق وزیر خارجہ خورشید محمودقصوری نے کہا ہے کہ نیشنل انٹرسٹ میں پاکستان کے وزیراعظم کا کسی بھی ملک کا دورہ کرنے میں کوئی حرج نہیں بس پاکستان کو امریکہ یا امریکہ مخالف کسی بھی کیمپ کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خورشید قصوری نے کہا کہ وزیراعظم کے...
  7. Muhammad Awais Malik

    موجودہ صورتحال میں وزیراعظم کو روس جانا چاہیے؟ تجزیہ کاروں کی رائے

    موجودہ خارجہ صورتحال اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو روس کا دورہ کرنا چاہیے یا نہیں، اس سوال پر سینئر تجزیہ کاروں کی رائے سامنے آگئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ " تجزیہ کاروں سے یہ سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کا کہنا...
  8. S

    روسی شاعرہ ارینا وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں

    روسی شاعرہ ارینا وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں، انھوں نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل پر وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے روسی شاعرہ ارینا نے انتہائی شستہ اردو میں عمران خان کو خوش آمدید کہا ، انہوں نے بتایا کہ وہ...
  9. Muhammad Awais Malik

    اپوزیشن کا وزیراعظم کے دورہ روس کے دوران عدم اعتماد لانے پر غور

    اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کےدوران ان کی ملک میں غیر موجودگی میں تحریک عدم اعتماد لانے پرغور شروع کردیا ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کو وزیراعظم کی غیر موجودگی میں تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز...
  10. S

    تحریک عدم اعتماد،وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو 'آل از ویل' کا پیغام دے دیا

    ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر’آل از ویل‘ کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، اب اپوزیشن سے بھی کہتا ہوں گھبرانا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی سیاسی معاشی...
  11. S

    آئی ٹی شعبے سے منسلک فری لانسرز کیلئے خوشخبری،وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

    حکومت کی جانب سے بڑا اقدام، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے سے منسلک فری لانسرز پر ٹیکس کی شرح زیرو کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کراچی میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے آئی ٹی شعبے سے منسلک فری لانسرز کے حوالے سےبڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ...
  12. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کی تفصیلات سامنے آگئیں

    وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا شیڈول اور مصروفیات سے متعلق تفصیلات منظر عام پرآگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 23 اور 24 فروری کو دوروزہ دورے پر روس جائیں گے جبکہ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، اسد عمر، عبدالرزاق داؤد، معید یوسف ، حماد اظہر اور...
  13. Muhammad Awais Malik

    حکومتی قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہوں گے، مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف ہی استعمال ہوں گے۔ انہوں نے یہ بات مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کی اور کہا کہ یہ حکومت جو بھی قوانین بنارہی ہے وہ کہنے کو تو میڈیا اوراپوزیشن کی زبان بند کرنے...
  14. Muhammad Awais Malik

    ترین اپوزیشن کا ساتھ دے چکے،اپوزیشن کمال سےحکومت کو بیوقوف بنارہی ہے،نیازی

    سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ جہانگیر ترین اپوزیشن کے ساتھ سیٹ ہونے کے بعد جن لوگوں کو ساتھ لے کر جائیں گے ان میں فواد چوہدری کا بھی ایک نام شامل ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین اپوزیشن کا...
  15. S

    وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس سے ملاقات ،مریم نواز کی تنقید

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس سے ملاقات کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، انہوں نے کہا کہ 'کسی غیرملکی مہمان' کو اس طرح سے بٹھانا بد تہذیبی اور تکبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک...
  16. Rana Asim

    شائستہ لودھی کو عمران خان سے بھی زیادہ ایماندار سیاست دان کون لگتا ہے؟

    میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جشن کرکٹ میں شرکت کی اور میزبان شہزاداقبال کے مختلف سوالوں کے جواب دیئے، اینکر نے پوچھا کہ کیا انہوں نے عمران خان سے بھی کوئی ایماندار سیاست دان دیکھا ہے؟ جس پر شائستہ لودھی نے کہا کہ انہوں نے عمران خان سے ایماندار ساستدان دیکھا...
  17. Muhammad Awais Malik

    پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید کتنے ارکان کابینہ میں شامل ہونگے؟

    صوبائی کابینہ پنجاب میں توسیع کا فیصلہ، مزید 4 ارکان کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا ، پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، متحرک اراکین میں سے 4 کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے متحرک اراکین پنجاب...
  18. Rana Asim

    مہنگائی کا زور کب ٹوٹے گا؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتا دیا

    وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹ جائے گا جس کے بعد چیزیں سستی ہوں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تیل کی عالمی قیمتوں نے بوجھ ڈالا ہوا ہے جبکہ ٹیکسوں میں کمی کے باعث ماہانہ 70 ارب روپے نقصان ہو...
  19. S

    لاہور سے دو وزراء نے مجھے بتایا کہ وہ تحریک انصاف کو چھوڑ رہے ہیں،عارف بھٹی

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے لاہور سے 2 وزیر پارٹی چھوڑنا چاہ رہے ہیں لیکن اِس ڈر سے نہیں چھوڑ رہے کہ ان کے خلاف مقدمات ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے"میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید...
  20. Muhammad Awais Malik

    تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست چھوڑ دیں،زرداری کا مشورہ

    سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر وزیراعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو سیاست چھوڑ دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے،تازہ ترین بیان سابق صدر مملکت آصف علی...