عائشہ عمر

  1. Rana Asim

    نجی زندگی کی چیزیں نہیں بتانی چاہئیں:عائشہ عمرکےعامر لیاقت،بلاول کو مشورے

    اداکارہ عائشہ عمر نے نجی ٹی وی کے پروگرام جی سرکار میں شرکت کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور ٹی وی میزبان ورکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو مشورہ دیا ہے۔ اداکارہ عائشہ عمر نے ایک آن لائن شو میں شریک ہوئیں۔ جہاں انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے کہا کہ آپ بلاول بھٹو زرداری کو...
  2. Muhammad Awais Malik

    بچپن اور شوبز میں جنسی ہراساں کیا گیا،اداکارہ عائشہ عمر

    مشہور اداکار و ماڈل عائشہ عمر نے ایک بار پھر اپنی زندگی میں مختلف مواقع پر جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے پر گفتگو کی ہے اور بتایا ہے کہ انہیں نہ صرف بچپن میں بلکہ شوبز انڈسٹری میں آنے کے بعد بھی جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیوچیا میگزین کو اپنے تازہ ترین انٹرویو میں عائشہ...
  3. S

    معروف اداکارہ عائشہ عمر،اشنا شاہ بھی صلاح الدین ایوبی سیریز کاحصہ ہونگی؟

    اداکارہ عائشہ عمر اور اشنا شاہ مسلم تاریخ کے عظیم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے حوالے سے ترکی اور پاکستان کے باہمی اشتراک سے بننے والے ڈرامے کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی چار نامور شخصیات اس ڈرامہ سیریز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی جن میں...
  4. Rana Asim

    شعیب ملک کا عائشہ عمر کے بعد اب ہانیہ عامر کے ساتھ بھی فوٹو شوٹ وائرل

    میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے قومی کرکٹر آل راؤنڈر شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کا تشہیری فوٹوشوٹ وائرل ہوا تھا اور اب کرکٹر کا اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ نیا فوٹوشوٹ بھی وائرل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ہمراہ فوٹو شوٹ کروایا تھا، جس پر اداکارہ پر سخت تنقید کی...