چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے یا نہ چلانے کے حوالے سے اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرچہ کچھ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ہونے کے حوالے سے عمران خان ملٹری...
پاکستان تحریک انصاف نے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اب سے کچھ ہی دیر میں قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے،ٹوئٹر پر عمران خان کے خطاب کا ٹائم بھی بتایا۔
لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے ٹویٹ میں لکھا یوٹیوب پہ خطاب کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟؟
صداقت علی عباسی نے...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اتحادی حکومت پر کی گئی تنقید پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے خلاف امریکی صدر بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا...
خواجہ آصف نے عمران خان کو مودی سے زیادہ خطرناک اور پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیدیا
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے زیادہ خطرناک اور پاکستان کا اندرونی دشمن قرار دیدیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں میزبان حامد میر...
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سانحہ نو مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے کہا نو مئی کے واقعات پر ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا اور اب سرمایہ کار پیسہ لگانے کو تیار نہیں ہیں۔
ٹوئٹر بیان پر وزیر اعظم نے عمران خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا عمران نیازی کی معیشت...
سرکاری محکموں میں مسلم لیگ ن نے ہی میرٹ پر ملازمتیں دینے کا نظام قائم کیا: وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کوٹلہ ارب علی خاں میں مسلم لیگ ن کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کو جب بھی اقتدار ملا تو اسے اپنی مدت مکمل کرنے کا موقع نہیں دیا گیا۔ مسلم لیگ ن اور ہمارے...
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین پارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں گے جبکہ علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے۔
ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، وہاڑی اور ملتان کے اہم سیاسی خاندان بھی اس...
اوورسیز پاکستانی وطن عزیز کی ہر مشکلات میں پیش پیش، صرف 24 گھنٹوں میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے عمران خان کی درخواست پر 9 مئی کو جاں بحق اور زخمی ہونے والے اپنے کارکنوں کے لیے 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا عطیہ دے دیا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سانحہ نومئی کے متاثرین نے لئے اوورسیز...
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف القادرٹرسٹ کیس میں جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا،
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان سے ذاتی معالج کی ملاقات کی اجازت دے دی،طبی معائنہ کرنے والی ٹیم میں ڈاکٹرفیصل کو بھی شامل کرنے کا حکم دے دیا،دوران ریمانڈ عمران...
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے تجویز دی ہے سابق وزیراعظم عمران خان اور موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر بند کمرے میں براہِ راست ایک دوسرے سے بات چیت کر کے گلے شکوے دور کرلیں۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا اس بات کا امکان...
پاکستان کی فوج دنیا بھر کی افواج سے الگ ہے، یہ ملک کی رائے عامہ کا خیال رکھتی ہے: سینئر صحافی وتجزیہ کار
سینئر صحافی وتجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے اینکر فہد شہباز کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے گھر پولیس آپریشن کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب...
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کے الزام پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا،وزیر دفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے، نوٹس پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔
نوٹس کے متن کے مطابق خواجہ آصف نے عمران خان پر سیالکوٹ میں ٹکٹوں...
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن کے ہماری طرف بھی کچھ لوگ اس کے حامی تھے: وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیومیں عمران خان کو سکیورٹی خدشات بارے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو سکیورٹی تھریٹ موجود ہیں اور اس وقت...
حکومت عمران خان کی مقبولیت سے خائف نہیں، ہم صرف اور صرف آئین پاکستان کی بات کرتے ہیں: وزیر دفاع
ایک ساتھ انتخابات کے انعقاد کیلئے اتحادی حکومت اور تحریک انصاف کے دوران دوسرا دور آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا۔ فریقین نے اپنا موقف ایک دوسرے کے سامنے رکھاجس کے بعد منگل کے روز انتخابات جاری رکھنے پر...
عمران خان ، رونالڈو سمیت پاکستان میں ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس کے بلو ٹک اڑ گئے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہزاروں ٹویٹر اکاؤنٹس کے بلو ٹک ہٹادیئے، ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے 20 اپریل کو بلیو ٹک ختم کرنے کی حتمی تاریخی دی تھی،انہوں نے کہا تھا بلیو ٹک کی ماہانہ فیس نہ...
آپریشن رجیم چینج کو ایک سال مکمل، پی ٹی آئی کی تنقید
آپریشن رجیم چینج کو ایک سال مکمل ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے ایک سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر تبصرے جاری ہیں، پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کڑی تنقید کردی گئی،
ٹوئٹ میں لکھا فسطائی حکومت کا فسطائیت کے ریکارڈ...
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سہولت کاروں کی فہرست بہت لمبی ہے جنہیں اس نے پہلے استعمال کیا اور پھر دھوکہ دیا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے ایک صارف کی جانب سے اپنی تقریر کے ایک کلپ کو شیئر کیا، اس کلپ میں مریم نواز...
عمران ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو بجلی کا بل ادا کریں، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستیگر نے عمران خان کو زمان پارک کا بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ دے ڈالا، جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا اگر عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو لاہور...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ہر صورت پلس ہی ہوگا ، مائنس نہیں ہوسکتا۔
خبررساں ادارے کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم کسی بھی صورت میں مائنس عمران خان فارمولے کو تسلیم نہیں کریں گے، اس فارمولے کا مطلب پاکستانی...
حکمران اتحاد کی عمران خان،عارف علوی کو دفاعی پوزیشن پر لانے کی حکمت عملی ،صدر عارف علوی کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کرنیکا فیصلہ
تفیصلات کے مطابق صدر عارف علوی کے وزیراعظم شہباز شریف کو خط نے حکومت کو پریشان کردیا ہے جس میں الیکشن التواء، سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں ، انسانی حقوق کی پامالیوں اور...