پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کہتے ہیں کہ معاشی ماہرین کے مطابق ہم ٹیکنیکل طور پر ڈیفالٹ کرچکے ہیں،زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد حماد اظہر نے کہا ملک کو مزید معاشی عدم استحکام کی طرف نہ لے جایا جائے،معاشی طور پر ملک نازک ترین موڑ پر پہنچ چکا ہے،...
رواں سال کے آغاز میں ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سے رابطہ کیا تھا اور ان سے یہ رہنمائی چاہی تھی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کی صورت میں پارٹی کو سیاسی لحاظ سے کس کا انتخاب کرنا ہے۔
صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ فروغ نسیم نے جنرل...
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مافیا کی طرف سے سینٹورس مال کو سیل کرنا ظاہر کرتا ہے کہ 8 مہینے سے ملک میں جنگل کا قانون ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹورس مال کو سیل کرنے پر تنقید کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹوئٹ میں...
سابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا میں کسی فرد کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم کرنا سب سے بڑا جرم ہے، اعظم سواتی کو فوری رہا کیا جائے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لکھا...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو بڑی ہدایت کردی، چیئرمین عمران خان نے کہا ٹیم اس بات کواس بات کو یقینی بنائے کہ فوج اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر تنقید نہ ہو۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور...
پاکستان کے عوام نے ملک کو مشکل حالات سے نکالنے کیلیے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کردیا،آئرس کمیونکیشن کی جانب سے ایک سروے کیا گیا، جس میں پوچھا گیا کہ کون سا لیڈر ملک کو مشکل حالات سے نکال سکتا ہے۔
سروے میں انسٹھ فیصد عوام نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، سروے میں نواز...
پی ٹی آئی کی جلسے کے لیے اسلام آباد سے گزرنے اور پریڈ گراؤنڈ ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے دوران سماعت ریمارکس میں کہا کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی۔
سماعت...
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ اس ملک کے چند طاقتور لوگوں سے سوال کرتے ہیں جنہیں آئین، قانون، دینی روایات اور کسی عدالت کی بھی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سینیٹر اعظم سواتی نےاہم سوالات اٹھادیئے ہیں، انہوں نے اپنے سوالات ملک...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر عمران خان نے تماشہ لگانے کی کوشش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرام "جیو پاکستان" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ماضی میں آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر ایسے حالات کبھی پیدا...
عمران خان کے توشہ خانہ سے گھڑی کے معاملے ملک بھر میں گونج ہے، اس حوالے سے جیونیوز کے پرو گرام رپورٹ کارڈ کی میزبان علینہ فاروق نے پوچھا کہ ہوسکتا ہے خان صاحب نے گھڑی اسلام آباد میں بیچ دی ہو، عمر فاروق غلط الزامات لگارہے ہیں، کیا مظہرعباس صاحب آپ ارشاد بھٹی صاحب کی اس دلیل سے متفق ہیں؟
سینیئر...
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے 6 ماہ قبل یہ پیش گوئی کر دی تھی کہ حکومت کی تبدیلی کی یہ سازش ملکی معیشت کو تباہی کے گڑھے میں اتار دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں تک ملک پر راج کرنے والے یہ دو خاندان معیشت کی بہتری کیلئے کبھی سنجیدہ نہیں تھے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں اپنے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے پر کہا ہے کہ بس اب بہت ہو گیا۔ انہوں نے اینکر اور چینل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی چینل کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں اینکر نے...
غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے بعد پاکستانی میڈیا نے اس کا خود ساختہ مطلب نکالا تو عمران خان نے ایسا مطلب گھڑنے والوں کو "بغل بچے" کہا، اس کے بعد لفظ بغل بچے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرویو کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر کہا کہ یہاں ایک...
چیئرمین تحریک انصاف کے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کی پاکستانی میڈیا نے من چاہی خبروں اور ملکی صحافت پر تنقید کرتے ہوئے تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ اب جب غیر ملکی صحافی نے ہمارے میڈیا کی بددیانتی کی نشاندہی کی ہے تو کیا ہم اس پر بھی ہراساں کرنے کا الزام لگائیں گے؟
تفصیلات کے مطابق...
پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ فنانشل ٹائمز کو دئیے گئے انٹرویو کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے، عمران خان نے کبھی یہ نہیں کہا کہ امریکی سازش نہیں ہوئی، انٹرویو میں کہا کہ ڈونلڈ لو نے پاکستان کو دھمکیاں دیں لیکن اب وہ وقت گزر گیا ہمیں آگے دیکھنا ہے جس کا راستہ شفاف انتخابات ہیں۔
تحریک انصاف کی...
تحریک انصاف کا کارکن میرواعظ خان عرف بہرام خان ٹانگ پر، محسن تاج بازو پر گولی لگنے جبکہ جمعہ خان بھگدڑ کے دوران زخمی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کے بعد سے ان کی پارٹی کی طرف سے ملک بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز...
وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب کی خدمات واپس لینے سے انکار کر دیا جس کے بعد پنجاب حکومت نے 3 نام تجویز کر دیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے رہنما ق لیگ چوہدری مونس الٰہی کی ملاقات میں آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوا تھا جس کی وجہ عمران خان پر قاتلانہ...
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق میٹنگ میں پرویزالہیٰ نے پی ٹی آئی قیادت کو بڑی پیشکش کی مگر کوئی جواب نہ ملنے پر معاملہ پولیس پر چھوڑ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں پی ٹی آئی...
عمران خان پر حملہ ہم سب پر حملہ ہے،وزیرخارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا عمران خان ملک کے سابق وزیراعظم ہیں، ان پر حملہ ہم سب پر حملہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،امریکی ٹی وی سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا عمران خان کے دورہ...
پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عدالت میں دلائل۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، علی اعوان اور دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی۔
پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان اور اسد...